-
بے نظیربھٹو کے قتل میں کون ملوث زرداری یا مشرف؟
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۷پاکستان کے دو سابق صدور پرویز مشرف اور آصف علی زرداری نے ایک دوسرے پراس ملک کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیربھٹو کے قتل میں ملوث ہونے کے الزامات عائد کئے ہیں۔
-
پیپلز پارٹی کی جانب سے بینظیرقتل کیس کا فیصلہ مسترد
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۱۳پیپلز پارٹی کی قیادت نے مشاورت کے بعد فیصلے پر مایوسی اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔
-
بے نظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۵پاکستان کی سابق وزیراعظم محترمہ بے نظیر بھٹوکے قتل کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے۔
-
مسلم لیگ (ن) کو اندرونی خلفشار لے ڈوبا: زرداری
Aug ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۷پاکستان کے سابق صدر نے کہا ہےکہ (ن) لیگ کو اندرونی خلفشار اور رسہ کشی لے ڈوبی۔
-
پاکستان: وزیراعظم سے مستعفی ہونے کے مطالبے میں شدت
Jul ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۵پاکستان میں اپوزیشن جماعتیں متحد ہوتی نظر آ رہی ہیں اور انہوں نے اس ملک کے وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
-
جے آئی ٹی رپورٹ نہیں پی ٹی آئی رپورٹ
Jul ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰حکومت نے جے آئی ٹی رپورٹ کو پی ٹی آئی رپورٹ قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کردیاہے۔
-
پاکستانی سینیٹروں کا پاراچنار کے عوام سے یکجہتی
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاجی کیمپ کے شرکاء سے خطاب میں سینیٹر نیر حسین بخاری اور سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ پاراچنار میں ریاستی ادارے تحفظ کی فراہمی میں ناکام ہوچکے ہیں، فوج کی نگرانی میں کرم ملیشیاء کو پاراچنار واپس لایا جائے، تاکہ حفاظتی انتظامات مضبوط ہوں۔ سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو پاراچنار نہ جانے دینے کی ریاستی پالیسی خطرناک ہے۔
-
نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے وزیراعظم نواز شریف پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اور خاندان کے بیرون ملک اثاثوں کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی کے قیام سے قبل مستعفی ہوجائیں۔
-
پیپلز پارٹی کے رہنما فائرنگ سے ہلاک
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۳پیپلز پارٹی کے رہنما بابرسہیل بٹ کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا گیا۔
-
پیپلزپارٹی کی جانب سے فوجی عدالتوں كی مخالفت
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱پاكستان پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں كی بحالی كی مخالفت كردی ۔