-
پیپلزپارٹی کی جانب سے فوجی عدالتوں كی مخالفت
Mar ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱پاكستان پیپلزپارٹی نے فوجی عدالتوں كی بحالی كی مخالفت كردی ۔
-
اے پی سی کا مقصد فوجی عدالتوں پراتفاق رائے پیدا کرنا
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰پاکستان میں فوجی عدالتوں پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے پیپلز پارٹی نے آج آل پارٹیز کانفرںس (اے پی سی) کا انعقاد کیا۔
-
پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشتگردی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی زیرصدارت اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں ہوا۔
-
آپریشن ردالفساد کے ساتھ ردالنثارپربھی تاکید
Feb ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۶پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ آپریشن ردالفساد کے ساتھ ردالنثار بھی ہوجانا چاہیے۔
-
خاص دینی مدارس کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
Feb ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲پاکستان کےسابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سندھ میں کچھ خاص مدارس ہمارے بچوں کو بھٹکا رہے ہیں اور ان مدارس کے خلاف کارروائی کر کے اپنے بچوں کو غلط راہ پر چلنے سے بچانا ہو گا۔
-
پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ (ض) کے مابین تصادم
Feb ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۱پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری اور سابق رکن صوبائی اسمبلی شوکت بسرا نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی جبکہ ان کا پی اے جاں بحق ہوگیا ہے۔
-
حکومت کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی کرنے سے خوفزدہ
Feb ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۱پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین نے کہا ہے کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمدمیں ناکام ہو چکی ہے۔
-
وزیراعلیٰ سندھ کے 3 مشیراور7 معاونین مستعفی
Feb ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے 3 مشیروں اور 7 معاونین خصوصی نے استعفیٰ دے دیا۔
-
پاکستانی عوام کو نواز شریف سے چھٹکارے کی خبر
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۸بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شریفوں نے پنجاب کے عوام کو یرغمال بنارکھا ہے جب کہ بہت جلد عوام کو نواز شریف اور شہباز شریف سے چھٹکارے کی خبر بھی ملے گی۔
-
حکومت کے خلاف بلاول بھٹو بھی میدان میں
Jan ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۸:۵۹حکومت مخالف تحریک کے سلسلے میں آج بلاول بھٹو کی قیادت میں لاہور سے فیصل آباد تک ریلی نکالی جا رہی ہے۔