-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی میں شدت
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے بعد اب جنگ کی صورت حال شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔
-
پاکستانی وزیراعظم نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کی میٹنگ طلب کرلی
May ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳پاکستان میں آپریشن بنیان المرصوص کے آغاز کے بعد ملک کی اعلیٰ عسکری و سیاسی قیادت پر مشتمل نیشنل کمانڈ اتھارٹی این سی اے کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا گيا۔
-
کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ, ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۵ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ کی صورتحال میں دونوں ملکوں کی فوجوں کے درمیان کشمیر کی لائن آف کنٹرول پر بھی شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے اور دونوں نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ہندوستان اور پاکستان کے ایک دوسرے کے خلاف بیانات
May ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۱ہندوستان نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے بدھ کی رات اُس کے پندرہ شہروں میں فوجی تنصیبات کو میزائل اور ڈرون طیاروں سے نشانہ بنانے کی کوشش کی۔
-
ہندوستانی فوج کے حملے میں کوئی عام شہری نہیں مارا گیا؛ راجناتھ سنگھ
May ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۳ہندوستان کے وزیر دفاع نے دعوی کیا ہے کہ ہندوستانی فوج کے حملے میں کوئی عام شہری نہیں مارا گیا ہے۔
-
ہندوستان کا پاکستان کے کئی مقامات پر حملہ + ویڈیو
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷پاکستانی ذرائع کے مطابق ہندوستان نے بہاولپور اور مظفرآباد سمیت کئی پاکستانی مقامات پر حملے کیے ہیں۔
-
ہندوستان کے پانچ جنگی طیارے تباہ اور متعدد فوجی گرفتار کر لئے: خواجہ آصف
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰پاکستانی حکام نے ہندوستان کے کم از کم پانچ جنگی طیاروں کو مار گرانے اور متعدد ہندوستانی فوجیوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
پاکستان پر حملے کے فورا بعد ہندوستانی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال کا امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے رابطہ
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۹پاکستان پر میزائل حملوں کے بعد ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال نے امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے رابطہ کر کےانہیں تازہ صورتحال سے آگاہ کیا
-
کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے خاندان کے دس افراد کی موت
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۳بہاولپور میں ہندوستانی حملے میں کالعدم تنظیم جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کے گھر کے دس افراد مارے گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے چار طیاروں کو مار گرانے کا پاکستان کا دعوی
May ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اس کی فضائیہ نے ہندوستان کے پانچ جنگی طیارے مار گرائے ہيں۔