پاکستان کے چیف جسٹس نے برطانوی ہائی کمشنر کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انیس سو ترپن میں ایران کی قانونی حکومت گرانے اور انیس سو سترہ کے بالفور اعلامیئے کو برطانیہ کے غلط اقدامات قرار دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ بس کے ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ہوا، بس تربت سے کوئٹہ جا رہی تھی۔
پاکستان نے فلسطین کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کے اسپین کے اقدام کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہے.
پارٹی قائد میاں محمد نواز شریف کو مسلم لیگ کا بلامقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا۔
افغانستان میں طالبان حکومت نے پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان کی تردید کردی۔
سلطنت عمان کے وزیر خارجہ سید بدر البوسیدی نے ایران کے عبوری وزیر خارجہ علی باقری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 3 مختلف آپریشنز کرتے ہوئے 23 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
پاکستان کے قائم مقام صدر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما یوسف رضا گیلانی نے اپنی پارٹی کی جانب سے پنجاب حکومت میں شمولیت کا عندیہ دیا ہے۔
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں جنرل عاصم منیر نے 19 مئی کے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔