-
بیت المقدس کے ساتھ غداری پر امارات کے خلاف پاکستان میں مظاہرہ
Aug ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰پاکستان کے عوام نے احتجاجی مظاہرے اور ریلیوں میں اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے سفارتی تعلقات کی برقراری کی مذمت کی۔
-
پاکستان، لاک ڈاون میں ڈھیل دیتے ہی دھماکہ، متعدد زخمی
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶پاکستان میں تاجروں کے بے حد اصرار پر لاک ڈاون میں نرمی کس کے ساتھ ہی جہاں کورونا وائرس میں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے وہیں آج ایک خوفناک دھماکہ بھی ہوا ہے۔
-
نیب ترمیمی آرڈیننس مسترد: اپوزیشن کا اعلان
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۸پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں نے حکومت کی جانب سے نیب ترمیمی آرڈیننس 2019ء کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنے ساتھیوں کو بچانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
گستاخ امام زمانہ(عج) کو پھانسی دینے کیلئے پاکستان بھر میں مظاہرے
Nov ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۸پاکستان کے کئی شہروں میں گستاخ امام زمانہ(عج) کو کیفر دار تک پہنچانے کیلئے احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
مولانا فضل الرحمن نے دھمکی دیدی، پورا ملک جنگ کا میدان ہوگا
Oct ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اسلام آباد پہلا پڑاؤ ہوگا۔
-
طالبان کا ایک سرغنہ پشاور میں گرفتار
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۱پاکستان کے سیکورٹی اہلکاروں نے پشاور میں دہشت گرد گروہ طالبان کے ایک سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
پشاور میں دھماکہ، متعدد زخمی
Jan ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۷پاکستان کے شہر پشاور میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں دو خواتین سمیت چھے افراد زخمی ہو گئے۔
-
ہندوستان کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۸ہندوستان نے پاکستان میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
پشاور بم دھماکے کی ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے مذمت
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پشاور بس بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان دھماکے کی تحقیقات کر کے متاثرین کو فوری انصاف فراہم کرے۔
-
پاکستان: پشاور میں دسیوں مشتبہ دہشت گرد گرفتار
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۳۲پاکستانی پولیس نے صوبہ خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور میں دسیوں مشتبہ دہشت گردوں کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔