-
پاکستان میں سیلاب؛ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲پاکستان میں سیلاب؛ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ، متاثرین کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔
-
پنجاب میں تباہ کن سیلاب، 3200 دیہات زیرِ آب، 24 لاکھ سے زائد افراد متاثر
Sep ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷سیلاب میں پھنسے 9 لاکھ 99 ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیاگیا ہے۔
-
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں؛ تیس افراد ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳پاکستان کے صوبہ پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔
-
پاکستان: پنجاب اپوزیشن لیڈر کو 10 سال قید کی سزا
Jul ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۷پاکستان کی پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد بچھر کو نو مئی کے کیس میں دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
پنجاب میں شدید بارشوں کے دوران حادثات، درجنوں افراد زندگی کی بازی ہار گئے
Jul ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۰سیکرٹری ایمرجنسی سروسز رضوان نصیر: پنجاب میں بارشوں سے چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات جان لیوا ثابت ہوئے
-
کیجریوال دہلی کے حصے کا پانی کم کرکے انتخابات میں اپنی شکست کا بدلہ لے رہے ہیں: پرویش صاحب سنگھ ورما
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۲دہلی کے پانی وزیر پرویش صاحب سنگھ ورما نے کہا کہ عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور سابق وزیر اعلی اروند کیجریوال اور ان کی پارٹی پانی کی سپلائی میں کمی کر کے دہلی انتخابات میں اپنی شکست کا بدلہ لے رہی ہے۔
-
پاکستان: پولیس اور سی ٹی ڈی نے 10 سے زائد دہشت گرد ہلاک کر دیئے
Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۷پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر میانوالی میں پولیس اور سی ٹی ڈی نے آپریشن کے دوران دس سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کے سدباب کےلئے نئے ادارے کے قیام کی منظوری
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰پاکستان میں نیکٹا کے بورڈ آف گورنرز میں دہشت گردی کے مکمل سدباب کے لیے ایک نئے ادارے کی منظوری دی گئی ہے۔