روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے اتوار کو اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے کہا کہ یوکرین پر روس کے حملے کو روکنے کے لئے کی ایف کو جنگ بند کرنی پڑے گی اور ماسکو کی سبھی شرطوں کو قبول کرنا ہوگا۔
جہاں یوکرین پر روس کے حملے پر عالمی سطح پر رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے وہیں روس کے عوام اور قرہ چای اور چرکس جمہوریاؤں کے عوام نے یوکرین کے خلاف فوجی آپریشن کی حمایت کی ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ملک کی نیوکلیئر مزاحمتی فورسز کو ہائی الرٹ پر رہنے کا حکم دے دیا ہے۔
روس کے اراکین اسمبلی نے صدر ولادیمیر پوتین کو ملک سے باہر فوج کے استعمال کے لیے فیصلہ کرنے کا اختیار دے دیا۔
امریکی صدرجوبائیڈن نے ایک بار پھر دعوی کیا ہے کہ روس یوکرین پرحملہ کر سکتا ہے۔
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی بدھ کے روز روس کے دورے پر جار رہے ہیں جس کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات سے جڑے مختلف سیاسی و اقتصادی جیسے متعدد موضوعات پر گفتگو ہوگی۔
روس کے صدر ولادی میرپوتن نے کہا ہے کہ ان کا ملک طالبان کو تسلیم کرنے کی سمت قدم آگے بڑھا رہا ہے۔
ولادیمیر پوتین کے 2036 تک صدر رہنے کی راہ ہموار ہوگئی۔
امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کی جانب سے مباحثے کا چیلنج قبول کر لیا ہے۔
روس میں صدر ولادیمیر پوتین کے مخالف اور اپوزیش لیڈر ناوالنی کی ترجمان کا کہنا ہے کہ مخالف رہنما کو زہر دے دیا گيا جس کی وجہ سے سائبیریا سے ماسکو جاتے وقت ان کے طیارے کو درمیان میں ایمرجنسی لینڈنگ کرنی پڑی۔