روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کے آئین میں اصلاحات کے لیے منعقدہ ریفرنڈم کے نتائج، اپنے صدر پر روسی عوام کے اعتماد کی نشانی ہیں۔
ایران اور روس نے دو طرفہ تعلقات میں فروغ پر تاکید کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے شام میں قیام امن، آستانہ امن معاہدوں کے مکمل نفاذ، اور دہشتگردی کی لعنت جڑ سے ختم کئے جانے پر زور دیا ہے۔
روسی صدر نے بیرونی خطرات کے مقابلے کے لئے ملک کے بحری جنگی بیڑوں کی مکمل آمادگی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
روسی صدر نے خلا میں امریکی اقدامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کے فوجی استعمال کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے صدور نے دوجانبہ اور علاقائی اور عالمی مسائل پر گفتگو کی۔
روس کے صدر پوتن نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکا دنیا کے کسی بھی خطے میں میزائل نصب کرے گا تو ماسکو بھی ویسا ہی جوابی اقدام کرے گا۔
فرانس کے صدر نے کل رات کہا کہ وہ بہت جلد ایران کے صدرحسن روحانی، روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ سے گفتگو کریں گے۔
روس کے فوجی حکام نے مغربی جاسوس تنظمیوں کی جانب سے روسی صدر ولادیمیر پوتن کی جاسوسی کئے جانے کی خبر دی ہے۔
روس کے صدر ولادی میر پوتین نے امریکی خارجہ پالیسی کو ناکام قرار دیا ہے۔