مغربی بنگال اور آسام اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلہ کیلئے آج صبح ووٹنگ شروع ہوگئی جس میں کئی اہم امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ ہو گا۔
سنیکت کسان مورچہ کے مطابق ملک گیر ہڑتال آج جمعہ 26 مارچ کو صبح 6 بجے سے شروع ہو گی جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے وزیر داخلہ نے چمن دھماکے پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
امریکہ میں ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے شوپیاں میں سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے چار عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے۔
برسٹل میں پولیس کا اختیار بڑھانے کے مجوزہ بل کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
سحر نیوز رپورٹ
برطانوی پارلیمنٹ نے دو روز کی بحث اور جائزے کے بعد، مظاہرین کی سرکوبی کے لیے پولیس کے اختیارات میں اضافے کا متنازعہ بل پاس کردیا ہے۔
وزارت انصاف اور، کسٹم ملازمین منظم جرائم پیشہ گروہوں کے حصے کے طور پر سامنے آسکتے ہیں۔
ماسکو میں پولیس نے ضابطوں کی خلاف ورزی کی بناپر بلدیہ کے دسیوں ملازمین کو حراست میں لے لیا ہے۔