-
بے رونق وارسا اجلاس اور اس کے اغراض و مقاصد
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
ناکام وارسا کانفرنس
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۱پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں ایران مخالف کانفرنس کے انعقاد کے بارے میں امریکہ کی جانب سے پورا ڈھنڈورا پیٹے جانے کے باوجود یہ دو روزہ کانفرنس کسی نتیجے کے بغیر ختم ہو گئی۔
-
وارسا اجلاس ، واشنگٹن کی ایران مخالف ناکام کوشش
Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۱امریکہ آج تیرہ فروری سے، پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں، مشرق وسطی میں نام نہاد امن و سلامتی کے زیر عنوان دو روزہ اجلاس کا انعقاد کر رہا ہے-واشنگٹن یہ دعوی کر رہا ہے کہ اس نے اس اجلاس میں شرکت کے لئے ستر ملکوں کو دعوت دی ہے-
-
وارسا اجلاس سے ایران پر کوئی اثر نہیں پڑے گا: جنرل باقری
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ وارسا اجلاس بے فائدہ ہے اس لئے کہ اس سے ایران کی طاقت و قدرت پر کسی بھی قسم کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
-
فلسطینیوں کا وارسا کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸فلسطینیوں نے وارسا کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ایران کے بغیر مشرق وسطی میں امن کا قیام ممکن نہیں: پولینڈ
Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۱پولینڈ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے کردار کو نظرانداز کرکے مشرق وسطی کے مسائل کا حل ناممکن ہے۔
-
وارسا اجلاس یورپ اور ایران کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی امریکی سازش
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
وارسا اجلاس پر خاموش نہیں رہیں گے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے وارسا میں ایران مخالف اجلاس کا مقصد ایران اور بعض یورپی ملکوں کے درمیان اختلافات و کشیدگی پیدا کرنا قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت مغربی ایشیا میں بحران کی جڑہے: ایران کے نائب وزیر خارجہ، سید عباس عراقچی
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۲:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
وارسا کانفرنس کی کامیابی پر، پولینڈ کے وزیر خارجہ کے شکوک و شبہات
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۵امریکہ تیرہ اور چودہ فروری کو پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں، نام نہاد مشرق وسطی امن و صلح کے عنوان سے، ایران مخالف ایک کانفرنس کا انعقاد کرانا چاہتا ہے-