-
بلجیئم: سولہ دہشت گرد گرفتار
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۰بلجیئم میں پولیس نے سولہ دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
فرانس: تیسرے خود کش حملہ آور کی تصویر جاری
Nov ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۱۵فرانس کی پولیس نے پیرس میں دہشت گردانہ حملوں میں ملوث تیسرے خودکش حملہ آور کی تصویر جاری کرتے ہوئے اس ملک کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اس کی شناخت کے سلسلے میں حکومت کی مدد کریں۔
-
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں داعش کے خلاف قرارداد کی منظوری
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۷اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعہ کے روز داعش کے خلاف حملے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔
-
فارن پالیسی: سعودی عرب ستر کے عشرے سے دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے، پیرس کے دھماکوں میں ریاض براہ راست ملوث ہے
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۸امریکی جریدے فارن پالیسی نے اپنی ایک رپورٹ میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ سعودی عرب وھابیت کی ترویج کر رہا ہے، پیرس کے دہشت گرادانہ واقعات میں ریاض کو قصور وار ٹہرایا ہے اور سعودی عرب کے سلسلے میں امریکہ کی تساہلی برتنے نیز ایران کے ساتھ کشیدگی کو بڑھاوا دینے کی پالیسی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف اقدامات پر فرانس کی تاکید
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۱۹فرانسیسی وزیر داخلہ نے دہشت گردانہ حملوں سے مقابلے کے بارے میں یورپی یونین کے جلد از جلد فیصلے پر تاکید کی ہے۔
-
دہشت گردوں نے پناہ گزینوں کے بحران سے ناجائز فائدہ اٹھایا
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۰:۱۲فرانس کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ بعض دہشت گردوں نے اس ملک میں پناہ گزینوں کے بحران سے ناجائز فائدہ اٹھایا۔
-
فرانس میں مظاہروں پر پابندی کی مدت میں توسیع
Nov ۱۹, ۲۰۱۵ ۱۹:۲۹فرانس میں حکومت نے پیرس میں مظاہروں پر پابندی کی مدت بڑھا دی ہے۔
-
داعش کے خلاف وسیع البنیاد اتحاد قائم کیا جائے، فرانس
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۲۱:۱۵فرانس کے صدر فرانسوا اولاند نے دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف وسیع البنیاد عالمی اتحاد کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پیرس قتل عام میں ملوث تمام عناصر یورپی ہیں،موگرینی
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۲۱:۱۰یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے کہا ہے کہ پیرس حملوں میں ملوث تمام افراد یورپی شہری ہیں۔
-
پیرس کے نواحی علاقے میں پولیس اور مشترکہ افراد کے درمیان جھڑپ متعدد افراد ہلاک اور زخمی
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۶پیرس کے نواحی علاقے سینٹ ڈینس میں پولیس اور مشتبہ افراد کے درمیان جھڑپوں میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔