-
جمعیت علمائے عراق نے داعش کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک کے تعاون کی ضرورت پر تاکید کی
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۰جمعیت علمائے عراق کے سربراہ شیخ خالد الملا نے داعش گروہ کے خلاف دنیا کے مختلف ممالک کے تعاون کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پیرس کے دہشتگردانہ حملوں میں صیہونی ملوث ہیں۔
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۶ارنا کی رپورٹ کے مطابق ملائشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے قدس کی غاصب صیہونی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیرس کے حملوں میں صیہونی ہاتھ ہے
-
امریکااور اسرائیل کو پیرس حملوں کی خبر تھی،روس
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۲۱:۰۸روس کی کمیونسٹ پارٹی کے رہنما گنادی زوگانوف نے کہا ہے کہ امریکی خفیہ اہلکاروں کو پیرس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی منصوبہ بندی کا پتہ تھا لیکن وہ خاموش رہے۔
-
پیرس پر حملے اور متحدہ یورپ
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۸:۵۵فرانس کے دارالحکومت پیرس پر دہشت گردانہ حملوں کو اگرچہ زیادہ مدت نہیں گزری ہے لیکن یہ تشویش پیدا ہوگئی ہے کہ پیرس کے دھماکوں کی لہروں سے متحدہ یورپ کی دیوار ، کہ جس میں دراڑیں پڑ چکی ہیں لرز کر رہ جائے گی۔
-
ہندوستان کی جانب سے پیرس دہشت گردانہ حملوں کی مذمت
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۹:۴۸ہندوستان کے وزیراعظم نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
پیرس کے اٹارنی جنرل کا دہشت گردی کے واقعات کے بارے میں بیان
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۳۷پیرس کے اٹارنی جنرل نے دہشت گردانہ واقعات کی تفصیلات بیان کی ہیں۔
-
پیرس دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں ایک شخص گرفتار
Nov ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۶فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ایک شخص کو دہشت گردانہ حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔