-
ایران کے نو منتخب صدر کے نام نصر اللہ کا اہم پیغام، حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کے ایک جملے نے جیتا دل
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے ہفتے کی شام اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدارتی انتخابات میں "مسعود پزشکیان" کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے یہ یقین ظاہر کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی۔
-
مجلس خبرگان رہبری کے چھٹے دور کے آغاز کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
May ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مجلس خبرگان رہبری کے چھٹے دور کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں، اس اہم ادارے کو اسلامی عوامی حکمرانی کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
حکیم طوس فردوسی کا شاہنامہ، دانشمندی اور عوام دوستی کی علامت ہے: صدر مملکت رئیسی
May ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ حکیم توس کا شاہنامہ، حریت پسندی، عدل و انصاف، شجاعت، سخاوت ، پائیداری ، دانشمندی اور عوام دوستی کی علامت ہے۔
-
ایران کے صدر نے عید میلادالنبی (ص) کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کو مبارکباد دی
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۲ایران کے صدر نے رسول اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی ملکوں کے سربراہوں کے نام مبارکباد کے پیغام ارسال کئے ہیں۔
-
اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر صدر پاکستان کا تہنیتی پیغام
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۰پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نےاسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ پر ایران کی حکومت اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔
-
کرسمس اور نئے سال کے موقع پر صدر ایران کا تہنیتی پیغام
Dec ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے پوپ فرانسس کے نام تہنیتی پیغام میں دنیا بھر کے عیسائیوں کو ولادت باسعادت حضرت عیسی علیہ السلام اور نئے سال 2023 کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
سانحہ حرم شاہ چراغ پر رہبرانقلاب اسلامی کا پیغام
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۶رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ حضرت احمد شاہ چراغ کے حرم میں شقاوت آمیز جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو ہرحال میں سزا دی جائے گی۔
-
کرسمس کے موقع پر صدر ایران کا تہنیتی پیغام
Dec ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے پوپ فرانسس کے نام تہنیتی پیغام میں دنیا بھر کے عیسایوں کو ولادت باسعادت حضرت عیسی علیہ السلام کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
شہداء، غازیوں اور جانبازوں کی قومی کانفرنس کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے شہید و فداکار خواتین کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے منعقدہ قومی کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں ان مجاہد، فداکار اور شجاع خواتین کو اسلامی انقلاب کی قابل فخر چوٹیوں پر فائز قرار دیا ہے۔
-
نوجوان ملک کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں: قائد انقلاب اسلامی
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۸اسلامی انقلاب کا ایک بڑا اور قابل فخر کارنامہ یہ ہے کہ اس نے ملک کے بنیادی مسائل میں کردار ادا کرنے کے لئے نوجوانوں پراعتماد کیا اور انہیں آگے بڑھایا، یہ بات قائد انقلاب اسلامی نے اپنے ایک تحریری پیغام فرمائی ہے۔