Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰ Asia/Tehran

بر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کو نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے ہجری شمسی سال کے شبہائے قدر کے موقع پر آغاز کا ذکر کیا اور دعا کی ہے کہ شبہائے قدر کی برکتیں اور امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی توجہات و عنایات ان سب کے شامل حال ہو جن کا سال نوروز سے شروع ہو رہا ہے۔

ٹیگس