-
ایران سعودی تعلقات بحال ہوگئے، ایرانی وزارت خارجہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بحال ہوگئے ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، مختلف معاہدوں کی بحالی پر اتفاق
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے بیجنگ میں ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں تہران اور ریاض میں سفارتخانے اور جدے اور مشہد میں قونصل خانے کھولنے کے ساتھ ہی سیکورٹی، اقتصادی ، تجارتی ، علمی و سائنسی، ثقافتی اور کھیل کود سے متعلق معاہدوں کی بحالی پر بھی اتفاق کیا گیا ۔
-
یورپی یونین اور روس کے تعلقات اب دوستانہ نہیں رہے: لاوروف
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے اگر یورپ نے غیردوستانہ تعلقات کو جاری رکھا تو ماسکو جوابی کارروائی کے لئے تیار ہے۔
-
ہندوستان نے اروناچل پردیش کے بعض مقامات کے نام تبدیل کئے جانے کو مسترد کر دیا
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸ہندوستان نے چین کی جانب سے اروناچل پردیش کے بعض مقامات کے نام تبدیل کئے جانے کو مسترد کردیا۔
-
چین نے امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی رپورٹ جاری کردی
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۵چین نے امریکہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں سالانہ رپورٹ جاری کردی۔
-
سعودی ولیعہد نے کی تہران ریاض سمجھوتے میں چین کے کردار کی قدردانی
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵سعودی عرب کے ولی عہد نے تہران ریاض سمجھوتے کے حصول میں چین کے کردار کی قدردانی کی ہے۔
-
روس چین روابط کے فروغ پر امریکا کی تشویش
Mar ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی، ایک مثبت اقدام: چین
Mar ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰چین نے بھی سعودی عرب اور شام کے درمیان تعلقات کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
چین اور روس کے تعلقات میں فروغ پر امریکا کو تشویش
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۳بعض امریکی حکام نے چین اور روس کے صدور کی ملاقات کو ایک تشویشناک پیغام سے تعبیر کیا ہے
-
جنگ یوکرین ختم کرانے کے لئے یورپ اپنا کردارادا کرے، چین
Mar ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۴چینی جکومت کے ایک سینیئر عہدیدار اور سفارتکار نے یورپ سے کہا ہے کہ وہ یوکرین میں جنگ کے خاتمے اور صلح مذاکرات کے عمل کی حمایت کرے