-
چین اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات، سرحدی کشیدگی کم کرنے پر زور
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۶چین اور ہندوستان نے اپنے سرحدی اختلافات حل کرنے پر زور دیا ہے۔
-
چین کی فوج ہائی الرٹ
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷آبنائے تائیوان پر امریکی جاسوسی طیارے کی پرواز کے بعد چین کی فوج ہائی الرٹ پر چلی گئی۔
-
جنگ یوکرین کے بارے میں چینی تجوز کا خیر مقدم
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ یوکرین کےخاتمے کیلئے چین کا منصوبہ، اقوام متحدہ حامی، امریکہ مخالف
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۵اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفین دوجارک نے یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے چین کے مجوزہ منصوبے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے ایک اہم منصوبہ قرار دیا۔
-
چین روس کو ہتھیار فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے، نیٹو کا دعوی
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے دعوی کیا ہے کہ چین کی جانب سے روس کو اسلحہ فراہم کیے جانے کا امکان ہے۔
-
تائیوان کے امور میں بیرونی مداخلت پر چین کا سخت انتباہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷چین کی مسلح افواج نے اعلان کیا ہے کہ تائیوان کی علیحدگی پسندی کی ہر سازش اور ہر بیرونی مداخلت کو ناکام بنا دیا جائے گا۔
-
ایران نے کیا انٹرنیشنل گروپ کے قیام کی تجویز کا خیر مقدم
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے جنگ یوکرین کے معاملے میں انٹرنیشنل گروپ کے قیام کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
روس، چین سے 100 ڈرون خریدنے والا ہے
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۲جرمن میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ روس ایک چینی کمپنی سے 100 ڈرون خریدنے کے لیے بات چیت کر رہا ہے۔
-
کثیر قطبی نظام کے معاملے کو آگے بڑھائیں گے: روس اور چین کا اتفاق
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۵۱چین کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ بیجنگ اور ماسکو نے دھونس دھمکیوں اور یک قطبی نظام کے مقابلے کے لئے، متحدہ پالیسی اپنانے پر اتفاق کرلیا ہے۔
-
چین کے علاوہ دنیا بھر سے اچھے تعلقات ہیں: ایس جئے شنکر
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۳ہندوستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے علاوہ، نئی دہلی کے پوری دنیا سے دوستانہ تعلقات ہیں۔