-
چین کے ساتھ کشیدگی اور بلسٹک میزائل کا امریکہ کا تجربہ
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۱امریکی فضا میں چین کے اطلاعاتی بیلون کو تباہ کئے جانے سے پیدا ہونے والی شدید کشیدگی کے درمیان امریکہ نے اپنے بین البراعظمی بلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
-
کیا چینی غبارہ ڈیٹا جمع کر رہا تھا؟
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸امریکی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ چینی غبارہ ڈیٹا اکٹھا کرنے کے آلات سے لیس تھا۔
-
داعش نے ایران، ہندوستان اور چین کے سفارتخانے کو دھمکی دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۹امریکی ذرائع ابلاغ نے داعش کی جانب سے کابل میں ہندوستان، چین اور ایران کے سفارتخانے کو دھمکی دیئے جانے کی اطلاع دی ہے۔
-
امریکی فوج کا وہ آپریشن جس پر صدر جوبایڈن جھوم اٹھے تھے (ویڈیو)
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴چند روز قبل یہ خبر منظر عام پر آئی تھی کہ امریکی صدر جوبایڈن نے چین کا ایک غیر عسکری غبارہ گرانے پر ملکی فوج کو مبارکباد دی ہے۔ شاید صدر کی یہی مبارکباد باعث بنی کہ امریکی فوج کو یہ گمان ہو چلے کہ انہوں نے بہت بڑا معرکہ سر کیا ہے۔ امریکی فوج نے اپنے اس آپریشن کی ایک ویڈیو جاری کی جس میں چینی غبارے کو گرانے کے لئے بھیجے گئے جنگی طیاروں کے آپریشن کی تفصیلات دکھائی گئی ہیں۔
-
چینی وزیر دفاع نے امریکی وزیر دفاع کا جواب ہی نہیں دیا
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹چینی وزیر دفاع نے اپنے امریکی ہم منصب کی کال کا جواب نہیں دیا۔
-
چین نے امریکی اقدام کو عالمی منشور کے منافی قرار دے دیا
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۹امریکی لڑاکا طیارے نے ایک چینی غبارے کو مار گرایا ہے جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
امریکہ نے چینی غبارے کو کیوں مار گرایا، پہلے تھا خوفزدہ
Feb ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳پینٹاگون نے دعوی کیا ہے کہ چین کے جاسوسی غبارے کا مقصد ملک کے اسٹراٹیجک مقامات کی نگرانی کرنا تھا۔
-
چینی بلون نے امریکی وزیر کا دورہ ملتوی کر دیا
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۶امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔
-
چین کے بیان سے امریکہ سیخ پا
Feb ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر میک کارتھی کا کہنا ہے کہ چین ہمیں یہ نہیں بتا سکتا کہ کہاں جانا ہے اور کہاں نہیں جانا ہے۔
-
چابہار بندرگاہ سے ہندوستان کے علاوہ چین سے بھی تجارت کا سلسلہ شروع
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲ایران کی چابہار بندرگاہ سے منظم شپنگ لائن قائم ہونے کا دنیا بھر کے کارو باری مراکز اور تاجروں نے بھر پور استقبال کیا ہے۔