-
دو سال میں امریکا اور چین میں ہو سکتی جنگ: امریکی جنرل کا بڑا بیان
Jan ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۱ایک امریکی جنرل نے اگلے 2 سال میں چین کے ساتھ جنگ کے امکانات کے بارے میں پیشنگوئی کی ہے۔
-
جاپان سے جنوبی کوریا جانے والا جہاز ڈوب گیا، 9 لاپتہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۸بحیرہ جاپان میں حادثے کے شکار مال بردار جہاز کے نو کارکنوں کے لاپتہ ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 26 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۳امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
چین کے ساتھ کشیدگی کے دوران ہندوستان کی فوجی مشقیں
Jan ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۰ایسے وقت میں کہ جب نئی دہلی اور بیجنگ کے مابین کشیدگی خاصی بڑھ گئی ہے، ہندوستانی فضائیہ نے فوجی مشقیں کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
تبت میں برفانی تودہ گرا، ہلاکتوں کی تعداد ۲۸ ہو گئی (ویڈیوز)
Jan ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰چین کے علاقے تبت میں گزشتہ منگل کے روز گرنے والے برفانی تودے کی زد میں آکر اب تک کم ازکم ۲۸ افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ امدادی سرگرمیاں تیزی کے ساتھ جاری ہے اور علاقے میں موجود کوہ پیماؤں، راہگیروں اور دیگر سیاحوں کی موجودگی کے پیش نظر ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
چین میں آبادی کم ہونے لگی
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸ساٹھ سال بعد پہلی بار چین کی آبادی میں کمی آئی ہے۔
-
ہمیں فلسطینیوں پر ہمیشہ کےلئے ہونے والے ظلم کی اجازت نہیں دینی چاہیے: چینی وزیرخارجہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۴مصر کا دورہ کرنے والے چینی وزیرخارجہ نے صیہونی ریاست سے کہا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف اورخصوصا قدس میں حالات خراب کرنے والے اقدامات روک دے۔
-
کابل میں خودکش دھماکہ 25 افراد جاں بحق و زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۹افغان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے قریب خودکش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
ہندوستان نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۵ہندوستان نے ایک اور بیلسٹک میزائل، پرتھوی دو کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
پاکستان کو سولہ کروڑ ڈالر امداد کی فوری ضرورت ہے، شہباز شریف
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی بحالی اور تعمیر نو کے لیے عالمی برادری سے تیس ارب ڈالر کی امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔