-
چین کے وزیر خارجہ کا دورۂ کابل، طالبان کے ساتھ مختلف موضوعات پر گفتگو
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲چین، پاکستان اور قطر سمیت ان چند ممالک میں شامل ہے جنہوں نے اگست میں طالبان کے ملک پر قبضے کے بعد اپنے وزیر کو افغانستان بھیجا ہے۔
-
نئی دہلی مسلسل چوتھی بار دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷ہندوستانی شہر نئی دہلی مسلسل چوتھی بار دنیا کا آلودہ ترین دارالحکومت قرار پایا۔
-
چین طیارہ حادثہ، بلیک باکس کی تلاش جاری
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۴۸چینی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والے طیارہ حادثے کا بلیک باکس تاحال نہیں ملا۔
-
کتاب خوانی کی ترویج کا عالمی ایوارڈ ایرانی مصنفہ کے نام
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷ایرانی مصنفہ زہرا قائنی کو انٹرنیشنل بورڈ آن بکس فار ینگ پیوپل کی جانب سے آئی ریڈ ایوارڈ دیا گیا ہے۔
-
چین، 133 مسافروں کو لے کر جانے والا طیارہ گِر کر تباہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۲اطلاعات ہیں کہ بوئنگ737طیارہ چین کےگوانگ شی ریجن میں گر کر تباہ ہوا۔
-
عسکری قوت میں اضافے کے بارے میں چین کا جاپان کو انتباہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲چین نے جاپان کو خبردار کیا ہے کہ وہ بحران یوکرین کے بہانے اپنی عسکری طاقت کو بڑھانے سے باز رہے۔
-
سرحدی تنازعہ پر ہندوستان-چین کے مابین آج پندرہویں دور کے مذاکرات
Mar ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹ہندوستان-چین کے مابین سرحدی تنازعہ پر آج دونوں ملکوں کے مابین پندرہویں دور کے مذاکرات ہو رہے ہیں۔
-
ایران کے سینیئر مذاکرات کار ویانا پہنچ گئے
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۷ایران کے مذاکراتی وفد کے سربراہ مذاکرات جاری رکھنے کے لئے ویانا پہنچ گئے۔
-
چینی صدر کی یوکرین بحران میں زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل
Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۲چینی صدر نے یوکرین بحران میں زیادہ سے زیادہ تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
-
ویانا مذاکرات کے بارے میں ایران کے فیصلے کا دار و مدار امریکی رویّے پر ہوگا، ایران
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران واشنگٹن کے مبہم پیغامات کی بنیاد پر نہیں بلکہ امریکہ کے عملی رویئے کو دیکھتے ہوئے، ویانا مذاکرات کے بارے میں فیصلہ کرے گا۔