-
غنڈہ گردی کرنے والے ذلت کے ساتھ اقتدار سے باہر ہوگئے
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے بید بلند خلیج فارس کی گیس ریفائنری کو علاقے کی سطح پر ایک عظیم ترین پروجیکٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو لوگ غنڈہ گردی کی زبان استعمال کرکے اس بات کا دعوی کر رہے تھے کہ ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیں گے گے وہ خود ہی ذلت و رسوائی کےساتھ سرنگوں ہو گئے۔
-
ٹرمپ کی منحوس حکومت کا خاتمہ ہوگیا، صدر روحانی
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۶سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ کی منحوس حکومت کا خاتمہ ہو گیا: صدر روحانی
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۶آج ڈونالڈ ٹرمپ کی منحوس حکومت کے خاتمے کا دن ہے اور امریکہ ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کے باعث عالمی سطح پر تنہا رہ گیا۔ یہ بات ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہی۔
-
چھپن فیصد غیر ملکی سرمایہ کاری، ’حد اکثر دباؤ پالیسی‘ کی ناکامی کا ثبوت ہے: صدر ایران
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ملک کے آزاد علاقوں میں انجام پانے والی غیرملکی سرمایہ کاری میں چھپن فیصد اضافے کو زیادہ سے زیادہ دباؤ اور اقتصادی دہشتگردی کی شکست کی علامت قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ انتظامیہ کا خاتمہ، غنڈه گردی کی ناکامی کا ثبوت
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۹سحر نیوزرپورٹ
-
مغربی ڈیموکریسی کی بنیاد کھوکھلی ہے: صدر روحانی
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ امریکہ کے حالات اور کانگریس کی عمارت پر حملے سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ مغربی ڈیموکریسی کی بنیاد کمزور اور کھوکھلی ہے۔
-
کسی بھی سرمایہ کار کو عدم تحفظ کا احساس نہیں ہونا چاہئے: صدر روحانی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملک میں قانونی طور پر فعال کسی بھی سرمایہ کار کو اقتصادی ، سماجی اور سیاسی عدم تحفظ کا احساس نہیں ہونا چاہئے۔
-
غیر ملکی رہنماؤں کا بزدلانہ قتل، امریکی و اسرائیلی کارستانی: ایران
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غیر ملکی رہنماؤں کا بزدلانہ قتل ، امریکی اسرائیلی ٹریڈ مارک کی علامت ہے ۔
-
نیا عیسوی سال آپ سب کو مبارک ہو
Jan ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵آج جمعہ یکم جنوری 2021 ہے اور اس طرح آج سے نئے عیسوی سال کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
سردار سلیمانی کے قتل سے دشمن نقصان ضرور اٹھائے گا: صدر ایران
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی راہ و مکتب وہی ہے جو امام خمینی (رح) اور رہبر انقلاب اسلامی کا رہا ہے اور وہ ہمیشہ جاری رہے گا۔