-
شہید فخری زادہ کے خون کا سخت انتقام لیا جائے گا، صدر ایران کا اعلان
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۲صدر ایران حسن روحانی نے کہا ہے کہ دشمنوں کو جان لینا چاہیے کہ ایران کے بہادر عوام اور حکام کسی بھی مجرمانہ اقدام کا بھرپور جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں-
-
شہید فخری زاده کے قتل پر دشمنوں کو ایران کا سخت انتباه
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
ایران دنیا کو زیادہ آسانی سےسستی انرجی فراہم کر سکتا ہے: صدر روحانی
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۰صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کچھ معاملات میں علاقے حتی دنیا کی انرجی کی ضروریات کو سستے داموں پر اور آسانی سے پورا کر سکتا ہے۔
-
اقتصادی جنگ میں ملت ایران کی استقامت ثمربخش رہی: صدر روحانی
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے دشمنوں کی اقتصادی جنگ کے مقابلے میں ایرانی عوام کی استقامت و پائیداری کو ثمربخش اور قابل تعریف بتایا ہے
-
حد سے زیادہ دباؤ آخری سانسیں لے رہا ہے: صدر روحانی
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ زیادہ سے زیادہ دباؤ آخری سانسیں لے رہا ہے اور ملت ایران جلد ہی اپنی استقامت کا نتیجہ دیکھے گی۔
-
قوموں کا احترام اور اشتراک عمل ایران کی بنیادی پالیسی: صدر روحانی
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے قوموں کے حقوق کے احترام ، ممالک کے امور میں عدم مداخلت، دہشتگردی کے خلاف جنگ ، یکجانبہ پسندی کے خاتمے ، معاہدوں پر عمل درآمد اور تعمیری اشتراک عمل کو ایران کی ناقابل تبدیل پالیسیاں قرار دیا ہے۔
-
امریکی عوام نے بھی ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کو مسترد کر دیا: صدر روحانی
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امریکہ کے صدارتی انتخابات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ حکومت کی غلط پالیسیوں کو نہ صرف پوری دنیا بلکہ امریکی عوام نے بھی مسترد کردیا ہے۔
-
امریکہ کی نئی حکومت قوانین کا احترام سیکھے: صدرِ ایران
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم اپنی استقامت اور صبر کے ذریعے فریق مقابل کو قانون اور ضابطوں کی پابندی پر مجبور کر دے گی۔
-
امریکا میں تبدیلی کی ایران کے لئے کوئی اہمیت نہیں
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۵سحر نیوزرپورٹ
-
امریکا کا اگلا صدر کون ہوگا ؟ ایران کی نظر میں اس کی کوئی اہمیت، صدر روحانی
Nov ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ امریکہ کے صدارتی انتخابات کئی اعتبار سے عبرت آمیز ہیں، کہا کہ تہران کے لئے یہ بات کوئی اہمیت نہیں رکھتی کہ امریکہ میں کیا ہو رہا ہے اور اس ملک کا صدر کون بنے گا۔