-
ایران کے دشمنوں کو مایوسی کب ہوئی
Jun ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۳انتخابات میں بھرپور شرکت سے دشمنوں کی کوششیں ناکام ہو گئیں۔
-
دہشتگردوں کا اسلام سے تعلق نہیں
Jun ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۳ایران کے صدر نے کابل میں گزشتہ دنوں ہونے والے ہولناک بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی اور فساد پھیلانے والوں کا در حقیقت اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے
-
انتخابات کے اصل فاتح رہبر معظم اور ایرانی عوام
Jun ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۰ایرانی عوام انتخابات میں تاریخی شرکت کرکے دنیا میں سرخرو ہوگئے ہیں ۔
-
ایران کے صدارتی انتخابات صاف و شفاف
May ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی شورائے نگہبان(گارڈین کونسل) نے 19 مئی کو ملک میں ہونے والے 12ویں صدارتی انتخابات کو شفاف قرار دے دیا۔
-
صدر روحانی کی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۹صدر مملکت نے آج اپنی کابینہ کے ہمراہ حضرت امام خمینی (رح) کی مزار پر حاضری دی۔
-
صدرحسن روحانی کو اقوام متحدہ کی مبارکباد
May ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے حسن روحانی کو ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔
-
صدرمملکت کی جانب سے عوام کی قدردانی
May ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۴صدرمملکت حسن روحانی نے کہا ہے کہ 12ویں صدارتی انتخابات میں ایرانی قوم کی بھرپوراور پرجوش موجودگی ملک کے مستقبل، قومی اعتماد، سماجی اورعالمی سرمایہ کی اہمیت کی علامت ہے۔
-
ڈاکٹر حسن روحانی کی برتری
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ڈاکٹر حسن روحانی کو اب تک واضح برتری مل گئي ہے۔
-
روحانی اور رئیسی میں کانٹے کا مقابلہ
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت داخلہ اور مرکزی الیکشن آفس نے کل ہونے والے ١٢ویں صدارتی انتخابات کے اب تک نتائج کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق موجودہ صدرحسن روحانی دوسرے صدارتی امیدواروں سے آگے ہیں۔
-
ایران: ووٹوں کی گنتی شروع
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۳ایران کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔