-
ایران: انتخابات کے لئے پولنگ شروع
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات کے لئے آج ووٹنگ ہوگی جس میں 56 ملین 5 لاکھ افراد اپنا ووٹ استعمال کرنے کے مجاز ہیں ، صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر روحانی اور سید ابراہیم رئیسی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوگا۔
-
انتخابات میں عوام کی شرکت قومی طاقت کی علامت : صدر روحانی
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۷ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں ڈاکٹرحسن روحانی ، سید ابراہیم رئیسی، سید مصطفی میرسلیم اورسید ہاشمی طبا نے آج مختلف پولنگ اسٹیشنوں میں ووٹ ڈالے۔
-
ایران، انتخابی مہم ختم کل انتخابات
May ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے سلسلے میں صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم اور تبلیغات کا وقت آج بروز جمعرات ایران کے وقت کے مطابق صبح آٹھ بجے اپنے اختتام کو پہنچا ۔
-
ایران میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰ایران کے 12ویں صدارتی انتخابات کے امیدوار اسحاق جہانگیری منگل کے روز اپنے حلیف امیدوار ڈاکٹر حسن روحانی کے حق میں الیکشن سے دستبردار ہوگئے۔
-
ایران: جنوبی کوریا کے صدر کو مبارکباد
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے مون جین کو جنوبی کوریا کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
صدارتی امیدواروں کے مناظرے کا آخری دور
May ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴پہلا انتخابی مناظرہ 28 اپريل كو منعقد ہوا تھاجس ميں ايران كے 6 صدارتی اميدواروں نے معاشرے كے مسائل پر اپنی اپني رائے اور مختلف سوالات پر جوابات دیئے اور دوسرا دور 5 مئی كو منعقد ہواتھا جس ميں ثقافتی اور سياسی مسائل پر بات چيت ہوئی تھی ۔
-
ایران: کان میں دھماکے سے جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صوبہ گلستان کے آزاد شہر میں کوئلے کی کان میں دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران: عالمی یوم مزدور کی تقریب سے صدر مملکت کا خطاب
May ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رہ) کے مزار پرعالمی یوم مزدور کی مناسبت سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں صدر حسن روحانی سمیت اعلی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
سپاہ پاسداران کی خدمات خطے ميں قيام امن کے لئے ہیں: صدر مملکت
Apr ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۱ایران کے صدر حسن روحانی نے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت اور یوم پاسدار کے موقع پر کہا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ہمیشہ مخصوص جماعت اور گروہ سے بالاتر ہوکر ملک کے لئے کام کیا ہے اور اس کا تعلق پوری ایرانی قوم سے ہے۔
-
ایران، صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان
Apr ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۲ایران میں صدارتی انتخابات میں شرکت کرنے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔