-
قرآن پاک مشکلات سے انسانوں کی نجات کا ذریعہ
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۲:۰۲ايران ميں 34ويں بين الاقوامی قرآنی مقابلوں کا آغاز ہو گیا ہے اور صدر مملکت نے اس موقع پر خصوصی پيغام بھی دیا ہے۔
-
ایران : یوم مسلح افواج کے موقع پر پریڈ
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۷ايران کے دارالحكومت تہران سميت ملک بھر ميں آج يوم مسلح افواج کے موقع پر مسلح افواج كی شاندار پريڈ ہوئی اورقومی جوش و جذبے كے ساتھ اس دن کومنايا جارہا ہے۔
-
ایران کی فوج ایمان، ایثاراور فداکاری کے جذبے سے سرشار
Apr ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے آج دارالحکومت تہران میں واقع بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی (رح) کے مزار کے سامنے مسلح افواج کی پریڈ سے خطاب کیا۔
-
صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۵ایران کے الیکشن کمشنر نے کہا ہے کہ ملک میں آئندہ ہونے والے 12ویں صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری دن آج 15 اپریل ہے۔
-
تجارت: ايران كی بين الاقوامی پوزيشن مستحکم
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۸سركاری اعداد و شمار كے مطابق تجارت كے لحاظ سے ايران كی بين الاقوامی پوزيشن ميں نماياں بہتری آئی ہے اورايران اپنی ماضی كی پوزيشن یعنی 152 سے 120ویں نمبر پرآ گيا ہے۔
-
ایران کے صدر کا امریکی حملے پر سخت ردعمل
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے شام کے خلاف امریکی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایرانی قوم کی انتخابات میں شرکت تاریخ ساز ہوگی : صدر مملکت
Apr ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۲:۵۵صدرمملکت نے کہا ہے کہ اللہ کے فضل و کرم سے ہماری قوم آئندہ انتخابات میں بھرپور شرکت کرکے آزادی اور خود مختاری کی ایک نئی تاریخ رقم کرے گی۔
-
ایران اور روس کی جانب سے تعلقات کی توسیع پر تاکید
Mar ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران اور روس نے دوطرفہ تعلقات کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا دورہ روس
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹرحسن روحانی اپنے روسی ہم منصب کی دعوت پر اعلی سطح سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں پیر سے ماسکو کا دورہ کریں گے۔
-
امن واستحکام کا قیام ایران کی خارجہ پالیسی
Mar ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۰اسلامی جمہوریہ ایران نے خطے میں امن و استحکام کے قیام کی اہمیت پر تاکید کی۔