-
کودتا کا دور ختم ہو چکا ہے : صدر حسن روحانی
Jul ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بغاوت اور توپ و ٹینک کادور ختم ہو چکا ہے
-
چابہار بندرگاہ ایران ہندوستان تعاون کی علامت
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۹صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے چابہار بندرگاہ کی توسیع کے پروجکٹ کو تہران اور نئی دہلی کے درمیان تعاون کی علامت قرار دیا۔
-
فن و ثقافت سے تعلق رکھنے والے افراد ایران کو دنیا سے متعارف کرانے کی فرنٹ لائن پر ہیں: صدر مملکت
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آرٹسٹ اور فن و ثقافت سے تعلق رکھنے والے افراد متمدن اور ثقافت دوست ایران کو دنیا سے متعارف کرانے کی فرنٹ لائن پر ہیں۔
-
ایرانی دانشوروں کی وطن واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے: حسن روحانی
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پڑھی لکھی نوجوان نسل کو ملک، نظام اور ملت ایران کے آج اور کل کا سب سے بڑا سرمایہ اور امید کی کرن قرار دیا ہے۔
-
ایران اپنا بھرپور دفاع کرنے کے سلسلے میں پرعزم ہے: صدر مملکت
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ایران کی مسلح افواج کی بلند ہمت اور جذبے، عوامی مقبولیت، معنوی کمانڈ اور پیشہ ورانہ صلاحیت کو عالمی میدان میں ان کی منفرد خصوصیات قرار دیا ہے۔
-
عالمی یوم قدس کی اہمیت پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی تاکید
Jun ۲۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے عالمی یوم قدس کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
ایران میں امن و سلامتی عدلیہ کے اقتدار و کوشش کا نتیجہ ہے، صدر مملکت
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی عوام میں امن و سکون کو عدلیہ کی سعی و کوشش کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
صدر مملکت کی شرکت سے حضرت علی (ع) کی شب شہادت کا پروگرام
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۸مولائے متقیان حضرت علی (ع) کی شب شہادت کے موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی شرکت سے ایوان صدارت میں کارکنوں کے لئے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔
-
قومی پیداوار بڑھانے پر صدر مملکت کی تاکید
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۱ایران کے صدر نے قومی پیداوار کو مزید فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی پیداوار اور روزگار میں اضافہ ہونے سے ایران کی معاشی توانائی میں بھی اضافہ ہو گا اور ملکی عزت و وقار بڑھے گا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے ایران کے اعلی حکام کی ملاقات کے موقع پر صدر مملکت کی تقریر
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں ایرانی قوم کے ایٹمی حقوق کو تسلیم کیا گیا اور ظالمانہ قراردادیں منسوخ ہوگئیں۔