-
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کی ٹیلی فونک گفتگو
Jun ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اس ٹیلی فونک گفتگو میں علاقائی اور عالمی سطح پر دو طرفہ تعاون میں توسیع پر تاکید کی ہے۔
-
رمضان المبارک کی آمد کی مناسبت سے صدر مملکت کی مبارکباد
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی ممالک کے سربراہوں کو رمضان المبارک کی آمد کی مبارکباد پیش کی ہے۔
-
حضرت امام خمینی(رح) کی رحلت کی مناسبت سے منعقدہ پروگرام میں حسن روحانی کی تقریر
Jun ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اسلامی انقلاب، اسلامی جمہوریہ اور رہبر انقلاب کی قیادت و ولایت فقیہ کو، ملت ایران کے لئے حضرت امام خمینی (رح) کی تین تاریخی یادگار قرار دیا-
-
رہبر انقلاب اسلامی کا انتخاب ، خدا کی خاص عنایت تھی: صدر روحانی
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کے انتخاب میں اللہ تعالی کی نظر عنایت اور اس کا خاص لطف و کرم شامل تھا
-
صیہونی اور سامراجی سازشوں کو ناکام بنا دیا: صدر حسن روحانی
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۰صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے باہمی اتحاد کے ذریعے صیہونی اور سامراجی طاقتوں کی تمام شازشوں کو ناکام بنا دیا ہے۔
-
ڈاکٹر حسن روحانی مغربی آذربائیجان کے دورے پر
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اٹھائیسویں صوبائی دورے پرصوبہ مغربی آذربائجان کے دارالحکومت ارومیہ پہنچے ہیں-
-
پارلیمنٹ عوامی حمکرانی کا مظہر ہے: صدر حسن روحانی
May ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۱صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پارلیمنٹ کو عوام کی حکمرانی کا مظہر اور ملکی اداروں کے درمیان رابطے کا مرکز قرار دیا ہے۔
-
مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل ایک رہنما ادارہ : صدر مملکت ڈاکٹرحسن روحانی
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کےصدر نے کہا ہے کہ مجلس خبرگان یا ماہرین کی کونسل سخت حالات میں عوام کو اطمینان وسکون عطا کرنے والا ایک رہنما ادارہ ہے
-
چابہار ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدہ خطے کی خوشحالی اور استحکام کا منصبوبہ ہے، روحانی، مودی اور غنی کی مشترکہ پریس کانفرنس
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۳ایران اور افغانستان کے صدور اور ہندوستان کے وزیراعظم نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چابہار ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کو تاریخ ساز اور خطے کی ترقی ، استحکام اور خوشحالی کا منصوبہ قرار دیا ہے۔
-
چابہار سہ فریقی معاہدے پر دستخط
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان اور افغانستان نے چابہار بین الاقوامی راہداری معاہدے پر دستخط کر دیئےہیں ۔