-
انتخابات میں ایرانی عوام کی بھر پور شرکت کی قدردانی
Mar ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران میں سات اسفند مطابق چھبیس فروری میں ہونے والے پارلیمانی اور مجتہدین کی کونسل کے انتخابات میں عوام کی بھرپور شرکت کو سراہا ہے۔
-
دہشت گردی کے مشترکہ مقابلے کی ضرورت پر تاکید
Mar ۰۶, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۱صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران اور ترکی کو باہمی تعاون اور ہم آہنگی کے ذریعے مشترکہ دشمن کے طور پر دہشت گردی کے مقابلے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کی بنیادوں کو تقویت پہنچانی چاہیے۔
-
حکومت عوام کے ووٹوں کو ایک عظیم امانت سمجھتی ہے: صدر مملکت
Feb ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد وزارت داخلہ میں نامہ نگاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت عوام کے ووٹوں کو ایک عظیم امانت سمجھتی ہے اور اس امانت کی حفاظت کے لیے اپنی پوری طاقت بروئے کار لائے گی۔
-
عورتوں کے تعلق سے ادیان الہی کے نظریے کے برخلاف منفی پروپیگنڈے بے بنیاد ہیں : ڈاکٹر روحانی
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کی صدارت میں ایران کی ثقافتی انقلاب کی اعلی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
ایران اور گھانا کے صدور کی پریس کانفرنس
Feb ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۱۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تہران میں گھانا کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ ایران افریقی ملکوں کے ساتھ تعاون کو بہت زیادہ اہمیت دیتا ہے۔
-
بائیس بھمن مطابق گیارہ فروری کے جلوسوں میں وسیع پیمانے پر شرکت کی اپیل
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۶:۴۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایرانی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بائیس بہمن مطابق گیارہ فروری کو نکالے جانے والے جلوسوں اور سات اسفند مطابق چھبیس فروری کو ہونے والے انتخابات میں وسیع پیمانے پر شرکت کریں۔
-
ایرانی قوم منطق و رواداری کی حامل ہے، ڈاکٹر روحانی
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی ملک کے لئے ہرگز کوئی خطرہ نہیں ہے۔
-
امام خمینی (رح) تاریخ ایران کی بے مثال شخصیت : صدر مملکت
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) تاریخ ایران کی ایک بے مثال شخصیت تھے اور آپ کا راستہ اور اصول ہمیشہ راہ گشا رہے گا-
-
صدر روحانی، فرانس کے صدر کی دعوت پر پیرس کے دورے پر
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۸ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ تہران اور یورپ کے درمیان تعلقات کا ایک نیا باب کھل گیا ہے-
-
اگرایران نہ ہوتا تو دہشت گرد گروہوں کے بجائے شاید دہشت گرد حکومتوں کا سامنا ہوتا: صدر روحانی
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ یورپی ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا تہران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں ہے-