-
ایران : تجارتی لین دین میں زبردست اضافہ
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۸یورپی یونین کے اقتصادی ماہرین نے ایران اور یورپ کے درمیان تجارتی لین دین میں چھ گنا سے زیادہ اضافہ ہونے کی خبر دی ہے-
-
ایران کے صدر اور اٹلی کے وزیر اعظم کی مشترکہ پریس کانفرنس
Jan ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہمارے علاقے کی سیکورٹی کے مسائل فوجی طریقے سے حل نہیں ہو سکتے لہذا ہمیں انھیں گفتگو اور سیاسی طریقوں سے حل کرنا چاہئے-
-
صدرمملکت کا یورپی ممالک کا دورہ شروع
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ایک اعلی رتبہ سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ اٹلی پہنچ گئے ہیں-
-
ایران اور چین نے سترہ معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط کیے
Jan ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶ایران اور چین نے باہمی تعاون کو مضبوط بنانے کی غرض سے سترہ معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
صدر مملکت کا اٹلی اور فرانس کا دورہ
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی یورپی یونین کے ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات کو فروغ دینے کے لیے پچیس جنوری دو ہزار سولہ کو اٹلی اور فرانس کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
ایران اور عراق کے صدور کا دو طرفہ تعلقات میں توسیع پر تاکید
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے صدور نے ٹیلی فونی گفتگو میں دو طرفہ تعلقات کو پہلے سے زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
-
چھبیس فروری کے انتخابات میں ایرانی عوام کی وسیع شرکت قومی عزت و سلامتی کے تسلسل کا باعث ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے آئندہ چھبیس فروری کے انتخابات میں ایرانی عوام کی وسیع شرکت کو قومی عزت و سلامتی کے تسلسل کا باعث اور اسلامی جمہوری نظام کی ترقی و پیشرفت کا ضامن قرار دیا ہے -
-
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے ساتھ پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کی ملاقات
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور پاکستان کے وزیراعظم نے باہمی دلچسپی کے معاملات سمیت اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ہے.
-
ایرانی عوام کی استقامت کے نتیجے میں حاصل ہونے والی ایٹمی کامیابیوں کی قدردانی
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایرانی عوام کی استقامت کے نتیجے میں حاصل ہونے والی ایٹمی کامیابیوں کی قدردانی کرتے ہوئے امریکا کی چال بازیوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
استقامتی معیشت پر صحیح اور بامقصد عمل درآمد پر تاکید
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۰صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے استقامتی معیشت پر صحیح اور بامقصد عمل درآمد پر تاکید کی ہے۔