-
ڈاکٹر حسن روحانی کی محمد اشرف غنی سے ٹیلی فونک گفتگو
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے پابندیوں کے خاتمے کے بعد ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینا ایران کی ترجیح قرار دیا۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام صدر مملکت کا خط
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام اپنے خط میں ملک کی ایٹمی، سیاسی، قانونی اور اقتصادی کامیابیوں کی وضاحت کی ہے۔
-
لکسمبرگ کے اسپیکر کی صدر مملکت سے ملاقات
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے لکسمبرگ سمیت یورپی ملکوں کے ساتھ ایران کے ساتھ تعلقات کو دوستانہ قرار دیتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیا ہے۔
-
ایٹمی شعبے میں حاصل ہونے والا افتخار ایٹمی سائنس دانوں اور شہدا کی مجاہدت کا مرہون منت ہے: صدر مملکت
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات میں ایٹمی معاہدے میں حاصل ہونے والی کامیابی کو ایران کے سپوتوں اور ایٹمی شہدا کی مجاہدت اور ان کے اہل خانہ کے صبر و استقامت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد ایران کی ڈپلومیسی طاقت کا مظہر، صدر ڈاکٹر روحانی
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۰ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے آغاز اور پابندیوں کے خاتمے کو ایرانی قوم کی ایک بڑی سیاسی کامیابی قرار دیا۔
-
ایران: بجٹ بل پیش کئے جانے کے موقع پر اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی کا خطاب
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایٹمی معاملے کے حل کے سلسلے میں رہبرانقلاب اسلامی کی شاندار رہنمائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کا دن ایرانی عوام کے عزم و ارادے کی تجلی کا بہت ہی مبارک دن ہے۔
-
صدر مملکت نے ایران کے نئے سال کا بجٹ بل پارلیمنٹ میں پیش کر دیا
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۹ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اتوار کو پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں اکیس مارچ دو ہزار سولہ سے شروع ہونے والے نئے ایرانی سال کا بجٹ پیش کر دیا۔
-
مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عملدرآمد کا آغاز
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کمیشن کی سربراہ فیڈریکا موگرینی کا مشترکہ اعلامیہ ہفتے کی رات جاری ہوا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ میں صدر مملکت کا خطاب، ملت ایران کو مبارک باد
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے عصر حاضر کی تاریخ کے پیچیدہ ترین کیس میں ایران کی عظیم قوم کی کامیابی کی مبارک باد پیش کی۔
-
ظالمانہ پابندیاں ختم، صدر مملکت کی ملت ایران کو مبارک باد
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ملت ایران کو مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کی مبارک باد پیش کی ہے۔