-
پاکستان کے وزیر اعظم کا دورہ ایران و سعودی عرب
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۶پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف سعودی عرب اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرانے کی غرض سے پیر کو سعودی عرب اور ایران کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں۔
-
پر تشدد انتہا پسندی کے مقابلے سے متعلق ایران کا موقف
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۰اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندے غلام علی خوشرو نے تاکید کی ہے کہ تشدد اور انتہا پسندی کا مقابلہ اس انداز سے کیا جانا جس سے اس لعنت کا قلع قمع کرنے کے سلسلے میں عالمی برادری کے پختہ عزم کا عکاس ہوتی ہو۔
-
منظور شدہ دفاعی پالیسوں کے دائرے میں ایران کی مسلح افواج کی ضرورت کے مطابق انواع و اقسام کے میزائلوں کی تیار ی میں مزید تیزی لائی جائے: صدر مملکت کا وزیر دفاع کو حکم
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکہ کی غیرقانونی مداخلتوں اور ایران دشمن پالیسیوں کے جواب میں وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دہقان کو حکم دیا ہے کہ منظور شدہ دفاعی پالیسوں کے دائرے میں مسلح افواج کی ضرورت کے مطابق انواع و اقسام کے میزائلوں کی تیار ی میں مزید تیزی لائی جائے۔
-
وحدت اسلامی کانفرنس سے صدر مملکت کا خطاب
Dec ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے وحدت اسلامی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے، دین اور پیغمبر اسلام (ص) کی سیرت طیبہ کی پیروی پر تاکید کی ہے-
-
حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کا مبارک باد کا پیغام
Dec ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۹:۲۶صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے پیغمبر خدا حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے کیتھولیک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پاپ فرانسیس اور پوری دنیا کے عیسائیوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
شہر رے میں عوامی اجتماع سے صدر مملکت کا خطاب
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۷صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف مغرب کی تمام یکطرفہ پابندیوں کے خاتمے پر زور دیا ہے۔
-
ایران امن و سلامتی کا گہوارہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا علمبردار ہے: صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Dec ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۹:۱۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کو امن و سلامتی کا گہوارہ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا علمبردار قرار دیا ہے -
-
ولایت فقیہ کی بناء پر پورا ملک متحد
Dec ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ملک میں اتحاد و یکجہتی کی اصل وجہ، ولایت فقیہ کا وجود ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر: اتحاد و وحدت اسلام کی اہم ترین ضرورت
Dec ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۱تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق صدر روحانی نے ثقافتی انقلاب کی اعلی کونسل سے خطاب میں ماہ ربیع الاول کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت بھی عالم اسلام کی سب سے اہم ضرورت اسلامی معاشروں کے درمیان اتحاد و وحدت کا فروغ ہے۔
-
ایران کے شہداء اور جانبازوں سے صدر مملکت کی ملاقات
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے شب اربعین حسینی میں شہداء اور جانبازوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے-