-
جرمنی کے وزیرخارجہ پاکستان پہنچ گئے
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۵جرمنی کے وزیرخارجہ فرانک والٹراشٹائن مائرپاکستان کےاعلی حکام سے بات چیت کے لئے دارالحکومت اسلام آباد پہنچے
-
غاصب صیہونی حکومت ریاستی دہشت گردی کی واضح مثال ہے۔صدر حسن روحانی
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۸صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت دنیا میں ریاستی دہشت گردی کی واضح مثال ہے۔
-
مارچ کےمہینے میں بحرینی شہریوں کی ریکارڈ گرفتاری
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۴۴بحرین کے انسانی حقوق کے مرکز نے، گذشتہ مارچ کے مہینے میں دو سو سترسے زائد بحرینی شہریوں کو گرفتار کئے جانے کی خبردی ہے
-
ایک سیاہ فام کے ساتھ امریکی پولیس کا وحشیانہ رویہ
Aug ۳۱, ۲۰۱۵ ۰۹:۳۶ایک سیاہ فام شہری کے ساتھ امریکی پولیس کے وحشیانہ رویے نے ایک بار پھر امریکی پولیس کے تشددآمیز رویے کو برملا کردیا ہے-
-
ایران، شام کی حمایت جاری رکھے گا: علی اکبر ولایتی
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۹:۱۵تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک اسٹڈیز سنٹر کے سربراہ نے کہا کہ ایران شام میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کا سخت مخالف ہے اور وہ شام کے عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھے گا۔
-
ایٹمی مذاکرات میں دونوں فریقوں کی کامیابی: ایران
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۹:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حمید بعیدی نژاد نے کہا ہے کہ ایٹمی صنعت اور حقوق کا تحفظ، چھے عالمی طاقتوں کے ساتھ ایٹمی مذاکرات میں اسلامی جمہوریہ ایران کی جیت تھی-
-
ایران: علاقے کے مظلوم ملکوں کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۸ایران کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، علاقے کے مظلوم ملکوں اور مزاحمت و استقامت کے محور و مرکز کی بھرپور حمایت جاری رکھے گا-
-
افغانستان کے 14 صوبوں میں فوج کی کارروائی، اکاون طالبان جنگجو ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۳۵افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ فوج نے چودہ صوبوں میں طالبان کے خلاف وسیع کارروائی کا آغاز کر دیا ہے
-
سرحدوں پر ایرانی فوج کی بھرپورموجودگی پرتاکید
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈرانچیف نے ایرانی سرحدوں پرفوج کی بھرپورموجودگی پر تاکید کی ہے
-
اوباما نے پابندیوں کی ناکامی کے باعث معاہدے کو قبول کیا: ابوترابی فرد
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی صدر نے پابندیوں کی ناکامی کے باعث ایٹمی سمجھوتے کو قبول کیا ہے