-
ملیشیا کےعوام کا حکومت مخالف مظاہرہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۲۲ملیشیا کےعوام نے اتوارکو بھی کروڑوں ڈالرکے مالیاتی اسکینڈل میں ملوث ہونے کے الزام میں وزیراعظم نجیب رزاق کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
ایران کی پاکستان اورافغانستان کے ساتھ مشاورت
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران دہشت گردی کے مقابلےکے لئے پاکستان اورافغانستان کے ساتھ مشاورت کررہا ہے
-
یمن کےصوبے تعزکی ابترصورتحال کے بارے میں انتباہ
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۱۰یمن کے طبی ذرائع نے صوبہ تعزکی ابترصورتحال پرخبردارکیاہے
-
عراق: صوبہ صلاح الدین میں تیس دہشت گرد ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۹عراق کی مسلح افواج نے صوبہ صلاح الدین میں تیس دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے
-
سعودی حکومت کے حملوں میں تیس یمنی شہری شہید
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶یمن کے خلاف جاری سعودی حکومت کے جارحانہ حملوں میں کم ازکم تیس افراد شہید ہوگئے
-
پاکستان دہشت گرد گروہوں کا بلاتفریق مقابلہ کرے
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۶افغانستان کےصدرنے پاکستان سے دہشت گردگروہوں کا بلاتفریق مقابلہ کرنےکامطالبہ کیا ہے
-
مصر: داعش کی رکنیت کے الزام میں سولہ افراد کا مقدمہ عدالت میں پیش
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۰۳مصرکے صوبہ الشرقیہ میں دہشت گرد گروہ داعش کی رکنیت کے الزام میں سولہ افراد کا مقدمہ عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے
-
آسٹریا میں غیرقانونی تارکین وطن کا ایک اورٹرک ضبط
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۷آسٹریا کی پولیس نےغیرقانونی تارکین وطن کا ایک اورٹرک اپنی تحویل میں لےلیا ہے
-
پاکستانی وزیراعظم سے امریکہ کی قومی سلامتی کی مشیرکی ملاقات
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۳۴امریکہ کی قومی سلامتی کی مشیرسوزن رائس نے پاکستانی وزیراعظم سے ملاقات میں مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا ہے
-
افغانستان کے صوبہ ہلمند کا شہرموسی قلعہ آزاد ہوگیا
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۰افغانستان کے صوبے ہلمند کا شہر موسی قلعہ طالبان کے قبضے سے آزاد ہوگیا