-
دہشتگرد اسرائیل کے حملوں کے دوران رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کا لبنان کا اہم دورہ
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۷رہبر انقلاب اسلامی کے سینیئر مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے اپنے دورہ بیروت میں لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی اور اس ملک کے پارلیمانی اسپیکر نبیہ بری سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی شامی صدر سے ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی لاریجانی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں، خطے کی صورتحال، بالخصوص صیہونی حکومت کی مسلسل دہشتگردی کے نتیجے میں غزہ اور لبنان میں پیدا ہونے والے حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
پہلا بلیٹن، منگل 17ستمبر
Sep ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۶نشرہونے کی تاریخ 09/17/ 2024
-
پہلا بلیٹن جمعرات 03 فروری
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴نشر ہونے کی تاریخ 03/ 02/ 2022
-
پہلا بلیٹن منگل 20 جولائی
Jul ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۶نشرہونے کی تاریخ 20/ 07/ 2021
-
پاکستانی ہم منصب کی صحتیابی کے لئے ایرانی اسپیکر کی دعا
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر جلد صحتیاب ہو جائیں گے۔
-
ایران، فلسطینی عوام کے حقوق کا محافظ ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور فلسطین کی جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل سے علیحدہ علیحدہ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے حقوق کا محافظ رہا ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کی بیماری پر عالمی رد عمل
Apr ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۸پاکستان کی سینیٹ کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین نے ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی کے نام اپنے الگ الگ پیغامات میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کی صحتیابی کی دعا اور ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر ایرانی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔
-
جابجا دکھائی دے رہے ہیں فیلڈ اور موبائل ہاسپیٹل
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۰شکر خدا کہ ایران اسلامی میں ابھی کورونا کے بیماروں کی تعداد کم ہے اور اسکے مقابلے کورونائی دیو سے نمٹنے کے لئے فراہم کئے گئے مراکز و اسپتال اور طبی وسائل کی تعداد ان سے کہیں زیادہ ہے۔ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بری یونٹ کا قائم کردہ شہید صدوقی فیلڈ ہاسپیٹل جسے تمام تر لازمی سہولتوں کے ہمراہ کورونائی دیو سے نمٹنے کے لئے رزرو میں رکھا گیا ہے جسے ضرورت کے وقت استعمال کیا۔ جمعرات کو ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی اور سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے اس اسپتال کا دورہ کیا۔
-
ہمسایہ ممالک کے نام اسپیکر لاریجانی کا تہنیتی پیغام
Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر نے نئے ہجری شمسی سال 1399 اور نوروز کی آمد پر علاقائی ممالک کے اسپیکروں کو مبارکباد پیش کی۔