-
ابوعبیدہ: ایران کے میزائل حملے اسرائیلی جارحیت کا فطری جواب ہیں۔
Mar ۲۲, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۵تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ ہمیں فخر ہے کہ سپاہ پاسدارانِ انقلابِ اسلامی ایران نے طاقتور میزائل حملوں کے ذریعے آج رات مقبوضہ علاقوں کے اندرونی حصوں کو نئے حربی طریقوں کے ساتھ نشانہ بنایا۔
-
آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کی جانب سے ایران پر مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کی شدید مذمت
Mar ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۸عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے ایران اور لبنان کے خلاف مسلط کردہ ظالمانہ جنگ کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
یمن کے انصار اللہ کے رہنما سید عبدالملک الحوثی کی امریکی کابینہ اور وزیر جنگ پر شدید تنقید
Mar ۲۰, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ، سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کابینہ، بالخصوص ان کے وزیر جنگ کا ڈھانچہ اور پالیسیاں صہیونی ہیں۔
-
انصار اللہ: عرب ملک امریکی اڈوں کو ختم کریں
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۲۳:۲۹یمن کی انصاراللہ تحریک کے ایک رہنما نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے ممالک میں موجود امریکی فوجی اڈے بند کریں تاکہ خطے میں جنگ کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔
-
عمانی وزیرخارجہ: امریکا کے دوست ممالک ایران کے ساتھ غیر قانونی جنگ سے نکلنے میں اس کی مدد کریں
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۳۲عمان کے وزیر خارجہ بدرالبوسعیدی نے امریکا کے دوست ملکوں سے اپیل کی ہے کہ ایران کے خلاف غیر قانونی جنگ سے نکلنے میں اس کی مدد کریں
-
عراق کی طرف سے ایران کی توانائی کی تنصیبات پر حملے کی مذمت
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۹عراق کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں جنوبی پارس کی گيس فیلڈ میں ایران کی توانائی کی تنصیبات پر حملے کی مذمت کی گئی ہے۔
-
حزب اللہ نے اسرائیل کے 6 مرکاوا ٹینک تباہ کردیئے
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۷حزب اللہ لبنان نے جنوبی لبنان کے علاقے بیدر الفقعانی میں غاصب اسرائیل کے 6 مرکاوا ٹینکوں کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
-
الحوثی کا بن سلمان کو پیغام : سب کچھ ہے مگر اللہ نہيں تمہارے ساتھ
Mar ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۳:۰۹یمن کے انصار اللہ کے رہنما نے سعودی ولیعہد کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ اللہ تمہارے ساتھ نہیں ہے ۔
-
اسرائیل لبنان پر وسیع زمینی حملے کے درپے
Mar ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۸غاصب اسرائیلی اور امریکی حکام نے کہا ہے کہ اسرائیل ایک وسیع زمینی حملہ کرکے دریائے لیتانی کا پورا جنوبی حصہ اپنے قبضے میں لینے کے درپے ہے۔
-
ایران کو نابود کرنا خام خیالی ہے: آئی اے ای اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل البرادعی
Mar ۱۵, ۲۰۲۶ ۰۹:۳۴آئی اے ای اے کے سابق ڈائریکٹر جنرل محمد البرادعی نے کہا ہے کہ ایران کو نابود کرنا محض خام خیالی ہے۔