-
پزشکیان: ایران کی پالیسی، تنازعات سے پرہیز اور تمام ملکوں کے ساتھ تعاون اور تعلقات میں فروغ ہے
Aug ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران دنیا میں ہر طرح کی جارحیت کی مذمت کرتا ہے اور ہماری پالیسی امن و دوستی، تصادم اور کشیدگی سے پرہیز اور دنیا کے تمام ملکوں کے ساتھ تعاون میں فروغ پر مبنی ہے لیکن اگر کوئی ملک ہم پر پابندیوں اور دباؤ کے ذریعے ہمیں کوئی کام کرنے پر مجبور کرنا چاہے گا تو ہمارا رویہ بدل جائے گا۔
-
یورپی ممالک نے اپنی سرحدیں ایک دوسرے کے لیے کھول دیں لیکن ہم مسلمان اپنے درمیان دیواریں کھڑی کر رہے ہیں: ایرانی صدر
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہم دنیا کے ساتھ امن کے خواہاں ہیں، ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں ہے، لیکن ہم ہر جگہ اور ہر ظلم کے خلاف کھڑے رہیں گے اور ہم ظالم کے دشمن رہيں گے ۔
-
صدر ایران: ایران و ترکمنستان کے درمیان اسٹریٹجک معاہدہ ہوا ہے
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۱صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران اور ترکمنستان کے درمیان اسٹریٹیجک معاہدے طے پائے ہیں اور امید ہے کہ یہ معاہدے باہمی تعاون میں فروغ کا باعث بنیں گے۔
-
صدر ایران اور کابینہ سے رہبر انقلاب کا خطاب، جدید سائنس و ٹیکنالوجی میں مکمل خودکفالت پر زور
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵رہبر انقلاب اسلامی نے آج صدر اور ان کی کابینہ کے اراکین سے خطاب میں جدید سائنس اور ٹیکنالوجی میں پیشرفت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
-
صدر ایران : ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں لیکن ہم ظلم کے خلاف کھڑے رہیں گے
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶صدر مملکت نے کہا ہے کہ ہم دنیا کے ساتھ امن کے خواہاں ہیں، ہمارا کسی سے کوئی جھگڑا نہیں ہے، لیکن ہم ہر جگہ اور ہر ظلم کے خلاف کھڑے رہیں گے اور ہم ظالم کے دشمن رہيں گے ۔
-
صدر ایران سے قطر کے وزیراعظم کی ملاقات، اہم معاملات پر تبادلہ خیال
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ انسانی حقوق کے دفاع کے دعویدار نہ صرف یہ کہ اس حکومت کے جرائم پر خاموش ہیں بلکہ مظلوم فلسطینی عوام کے خلاف ان وحشیانہ جرائم اور ان کی نسل کشی کی حمایت بھی کررہے ہیں۔
-
صدر مملکت اور ان کی کابینہ کی امام خمینی کے مزار پر حاضری
Aug ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۹اگر آج مسلمان متحد ہوتے تو امریکہ اور اسرائیل میں گستاخیوں کی جرات پیدا نہ ہوتی، یہ بات ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کے مزار پر کہی۔
-
عراقی رہنما سید عمار حکیم نے صدر ایران کو کابینہ کی تشکیل پر مبارکباد پیش کی ہے
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۹عراق کی حکمت ملی پارٹی کے لیڈر سید عمار حکیم نے صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو کابینہ کی تشکیل کی مبارکباد پیش کی ہے
-
ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کی ٹیلی فونی گفتگو
Aug ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے ٹیلی فونی گفتگو میں غزہ میں نسل کشی اور غاصب اسرائيل کے جرائم کے مقابلے کے لئے اسلامی ممالک کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پوتین نے پزشکیان کو برکس اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی
Aug ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۷روسی صدر پوتین نے ڈاکٹر پزشکیان کو روس میں ہونے والے برکس اجلاس میں شرکت کی باقاعدہ دعوت دی ہے۔