-
منتخب صدر کی رہبر انقلاب سے ملاقات
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲ایران کے نو منتخب صدر مسعود پزشکیان نے ہفتہ کی شام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ایران کے نو منتخب صدر کے نام نصر اللہ کا اہم پیغام، حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کے ایک جملے نے جیتا دل
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے ہفتے کی شام اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدارتی انتخابات میں "مسعود پزشکیان" کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے یہ یقین ظاہر کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی۔
-
میں وعدہ کرتا ہوں کہ ہمہ تن گوش ہوکر آپ کی باتیں سنوں گا، منتخب صدر مسعود پزشکیان
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے منتخب صدر نے کہا ہے کہ میں ایران کی معزز قوم کی خدمت کے لئے تیار ہوں اور وعدہ کرتا ہوں کہ ہمہ تن گوش ہوکر آپ کی باتیں سنوں گا ۔ انہوں نے اپنے اس خطاب میں ملی یکجہتی کی تقویت اور سبھی اقتصادی، سماجی، ثقافتی اور سیاسی شعبوں میں عوام کی مشارکت بڑھانے کا وعدہ کیا۔
-
سعید جلیلی کی منتخب صدر سے ملاقات
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۷ایران کے صدارتی انتخابات کے امیدوار سعید جلیلی نے جو دوسرے مرحلے میں منتخب صدر کے حریف تھے، مسعود پزشکیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
شنگھائی تعاون تنظیم کی مسعود پزشکیان کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۵شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل نے ایک بیان جاری کرکے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مسعود پزشکیان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
-
انتخابات میں ایرانی عوام کی پرجوش شرکت ناقابل فراموش ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵رہبر انقلاب اسلامی نے 14ویں صدارتی انتخابات میں ایرانی عوام کی پرجوش شرکت کو ایک شاندار اور ناقابل فراموش واقعہ قرار دیا ہے۔
-
دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں اور حکام نے مسعود پزشکیان کو صدر منتخب ہونے پرمبارکباد پیش کی
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۹دنیا کے مختلف ممالک کے رہنماؤں اور حکام نے ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی سے ہمکنار ہونے والے امیدوار ڈاکٹرمسعود پزشکیان کو ان کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
ایرانی عوام نے رہبرانقلاب اسلامی کی آواز پر لبیک کہا
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کے عبوری صدر محمد مخبر نے دشمن کے منفی پروپیگنڈوں کے باوجود صدارتی انتخابات میں بھرپور شرکت پر عوام کا شکریہ ادا کیا ہے
-
ایران کے نو منتخب صدر کے نام سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد کا دوستی بھرا پیغام
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵سعودی عرب کے بادشاہ اور ولی عہد نے الگ الگ پیغامات میں ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدارتی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔
-
مودی نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو دی مبارکباد
Jul ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۰ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کو مبارکباد پیش کی ہے۔