-
غزہ میں عارضی جنگ بندی کے بعد بےگھر ہونے والے فلسطینیوں کی واپسی کا عمل شروع
Nov ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۲غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی پر عمل در آمد کے دوران غذائی اشیا، ایندھن اور طبی وسائل کے ساتھ دو سو ٹرک رفح گذرگاہ سے غزہ کے مختلف علاقوں میں پہنچیں گے۔
-
کیا یمنیوں نے پھر اسرائیل پر ڈرون حملہ کیا؟
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۷امریکہ نے بحیرہ احمر کے آسمان پر یمنی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
یمنی مجاہدین بھی میدان میں کود پڑے، اسرائیل کے فوجی اہداف پرکروز میزائلوں کی بارش
Nov ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۱یمن کی مسلح افواج نے مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقوں میں غاصب صیہونی حکومت کے مختلف فوجی اہداف پر متعدد کروز میزائل داغے ہیں۔
-
جنوبی لبنان پر صیہونی فوجیوں کا ڈرون حملہ
Nov ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰پریس ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کےعلاقوں پر ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔
-
امریکی فوجی اڈوں پر ڈرون اور راکٹوں سے حملے، 4 امریکی فوجی ہلاک
Nov ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳اسلامی استقامت عراق گروپ نے مشرقی شام میں امریکی فوجی اڈے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
جنین کیمپ میں فلسطینی مجاہدین نے ایک اسرائیلی ڈرون مار گرایا
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۴۲فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے مجاہدین نے جنین کیمپ میں غاصب اسرائیلی حکومت کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔
-
جنوبی اور شمالی اسرائیل تک پہنچے کئی ڈرون، کیا پیغام ہے اسرائیل کے لئے؟
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳عرب ذرائع نے مقبوضہ فلسطین کے شمال اور جنوب میں واقع حیفا اور ایلات کی بندرگاہوں کی فضائی حدود میں کئی ڈرونز کے داخل ہونے کی خبر دی ہے۔
-
فلسطینی مجاہدوں نے اسرائیل کے جدید ترین دیو ہیکل ڈرون کو مار گرایا
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶غزہ میں فلسطینی مجاہدوں نے ھیرون ٹی پی سے موسوم صیہونی حکومت کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۱حزب اللہ لبنان نے مقبوضہ فلسطین کے سرحدی علاقے میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج نے امریکی ڈرون MQ9 مار گرایا (ویڈیو)
Nov ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۹یمن کی مسلح افواج نے بدھ کی شب اپنی آبی حدود میں امریکی جاسوس ڈرون ایم کیو نائن کو مار گرایا ہے۔