-
انصاراللہ کا سقطریٰ جزیرہ میں ڈرون آپریشن، جارح افواج کو وارننگ
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹یمن میں صنعا حکومت نے جارح سعودی اتحاد کے زیرکنٹرول جزیرے میں پہلی بار جاسوسی ڈرون طیاروں کے آپریشن کی خبر دی ہے اور کہا ہے کہ یہ جارح قوتوں کے لئے ایک کھلا پیغام ہے۔
-
یوکرین کے وزیر خارجہ کے دھمکی آمیز بیان پر ایران کا رد عمل
Nov ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹ایران نے ایک بار پھر یوکرین جنگ کے سلسلے میں اپنی غیر جانبداری پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تہران پر الزام تراشی سے یوکرین کا بحران حل ہونے والا نہیں ہے۔
-
ایران اور روس کا دفاعی تعاون جاری ہے لیکن ڈرون طیارے نہیں دے رہے: ترجمان وزارت خارجہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۴وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح کردیا ہے کہ ایران روس کو ڈرون طیارے نہیں دے رہا ہے۔
-
یوکرین میں ایرانی ڈرون طیاروں کا استعمال نہیں کیا: روسی مندوب
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵اقوام متحدہ میں روس کے مندوب نے جنگ یوکرین میں ایرانی ڈرون طیاروں کے استعمال کی تردید کرتے ہوئے مغرب پر غلط معلومات پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
یو این سیکورٹی کونسل میں ایران مخالف قرارداد ناکام
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳امریکہ، انگلینڈ اور فرانس نے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کےہنگامی اجلاس میں ایران کی جانب سے روس کو مبینہ ڈرون فراہم کرنے کو یو این کی قرارداد 2231 کی خلاف ورزی قرار دینے کی کوشش کی، جو ناکام ہوگئی۔
-
سپاہ پاسداران کا اسپیشل سروسز گروپ صابرین چھوٹے کامی کازا ڈرون سے مسلح
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱سپاہ پاسدران انقلاب کے سپیشل سروسز گروپ صابرین ایک نئے اور چھوٹے کامی کازا ڈرون سے مسلح کر دئیے گئے ہیں ۔ یہ ڈرون جس کا نام معراج 521 بتایا جارہا ہے، تین مختلف قسم کے وارہڈز کے ساتھ ریپڈ ایکشن فورسز کےحوالے کیا گیا ہے۔
-
عراق کے سنجار علاقے پر ترکی کا ڈرون حملہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹ترک فوج نے ڈرون طیارے کا استعمال کرتے ہوئے عراق کے صوبے نینوا کے مغرب میں واقع علاقے سنجار میں ایک کار کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
نابلس فلسطین میں ڈرون طیارہ گرنے کی صیہونی حکومت نے تصدیق کر دی
Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹جمعہ کی رات صیہونی فوج کے ترجمان نے اقرارکرتے ہوئے کہا کہ اس کا ایک ڈرون طیارہ نابلس میں گرکر تباہ ہو گیا ہے۔ 72گھنٹے میں صیہونی فوج کا گرنے والا یہ دوسرا ڈرون ہے۔
-
یوکرین پرروس کے ڈرون اور میزائل حملے
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۲یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کیف اور ساحلی شہر اودیسا سمیت ملک کے مختلف علاقوں پر روس کے ڈرون اور میزائل حملے بدستور جاری ہیں۔
-
پاکستان کا ایک جاسوس طیارہ مار گرانے کا ہندوستان کا دعوی
Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱ہندوستان نے پاکستان کا ایک جاسوس طیارہ مار گرانے کا دعوی کیا ہے۔