• حسن نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے، کوئی نہیں سمجھ سکتا: اسرائیلی میڈیا

    حسن نصر اللہ کے دماغ میں کیا چل رہا ہے، کوئی نہیں سمجھ سکتا: اسرائیلی میڈیا

    Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱

    غاصب اسرائیل کی سیکورٹی اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کوسمجھ آ گئی ہے کہ کوئی بھی سید حسن نصراللہ کے بارے میں اندازہ نہیں لگا سکتا کہ وہ کیا سوچ رہے ہیں، یہ اعتراف صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔

  • یمنی ڈرون نے امریکی ساخت کا سعودی پیٹریاٹ میزائل سسٹم تباہ کر دیا تھا، نیا انکشاف

    یمنی ڈرون نے امریکی ساخت کا سعودی پیٹریاٹ میزائل سسٹم تباہ کر دیا تھا، نیا انکشاف

    Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹

    15اپریل 2021ء کو جیزان میں انصاراللہ یمن کے ڈرون حملوں میں پیٹریاٹ دفاعی نظام تباہ ہو گیا تھا جس کی تصاویر حال ہی میں ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کی گئی ہیں۔

  • چین کے ڈرون سے امریکا پریشان، سب سے تیز ڈرون ہوا لانچ

    چین کے ڈرون سے امریکا پریشان، سب سے تیز ڈرون ہوا لانچ

    Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۱

    چین نے دنیا کے تیز ترین ڈرون کا تجربہ کیا ہے۔

  • ایران کی ڈرون طاقت نے دشمنوں کی نیند حرام کر دی

    ایران کی ڈرون طاقت نے دشمنوں کی نیند حرام کر دی

    Sep ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۰۶

    صیہونی تھنک ٹینک کا کہنا ہے کہ ایران کا ڈرون پروگرام اسرائیل کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔

  • امریکی اخبار کا انکشاف، تہران کے خلاف پھر جمع ہو رہے ہیں دشمن

    امریکی اخبار کا انکشاف، تہران کے خلاف پھر جمع ہو رہے ہیں دشمن

    Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۹

    ایران کے خلاف ڈرون نیٹ ورک بنانے کے لیے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی جدوجہد جاری رہنے کا انکشاف ہوا ہے۔

  • دشمن گِدھوں کے دشمن، ایران کے آہنی پرندے ۔ ویڈیو

    دشمن گِدھوں کے دشمن، ایران کے آہنی پرندے ۔ ویڈیو

    Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱

    ایران نے گزشتہ دو روز کے دوران اپنے بمبار، جاسوس اور خودکش ڈرون طیاروں کی مشقیں انجام دے کر اپنے دشمنوں کے حلقوں میں کھبلی پیدا کرتے ہوئے انہیں یہ پیغام دے دیا ہے کہ اب ایران کے خلاف یا اسکے آس پاس کے خطے میں کوئی بھی جارحانہ کارروائی سے پہلے اُنہیں اسکے انجام کے بارے میں ضرور سوچنا ہوگا، بصورت دیگر اُنہیں تباہ کن اور مہلک نتائج بھگتنا پڑیں گے۔

  • دشمنوں میں ہلچل مچا دینے والی ایرانی پرندوں کی تصویریں

    دشمنوں میں ہلچل مچا دینے والی ایرانی پرندوں کی تصویریں

    Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۲

    ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے گزشتہ روز دو روزہ مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کیا۔ شمالی، جنوبی، مغربی ، مشرقی اور وسطی ایران کے وسیع علاقوں میں شروع ہونے والی مشترکہ ڈرون مشقوں میں بری فوج کے چاروں دستے اور ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے جوان شامل ہیں۔ مشقوں میں جاسوسی اور ہتھیار بند دونوں کیٹیگری میں مختلف اقسام کے ۱۵۰ ڈرون طیارے شامل ہیں۔ ایران سے منظر عام پر آنے والی اس قسم کی تصاویر دشمن کے لئے بڑی تکلیف دہ ہوتی ہیں۔

  • ڈرون مشقوں کا دوسرا دن، ایران کی فضاؤں پر ڈرون طیاروں کا پہرہ

    ڈرون مشقوں کا دوسرا دن، ایران کی فضاؤں پر ڈرون طیاروں کا پہرہ

    Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۷

    ایران کی بری فوج کی مشترکہ ڈرون مشقوں کے دوسرے روز ، درجنوں ڈرون طیاروں نے پروازیں بھری ہیں اور مختلف مشن انجام دیے ہیں۔ دوسری جانب علاقائی اور عالمی ذرائع ابلاغ نے ایران کی ڈرون مشقوں کو بڑے پیمانے پر کوریج دی ہے اور اسے امریکہ و اسرائیل کے لیے پریشانی کا باعث قرار دیا ہے۔

  • ایران نے کیا اپنی ڈرون پاور کا مظاہرہ۔ ویڈیو

    ایران نے کیا اپنی ڈرون پاور کا مظاہرہ۔ ویڈیو

    Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵

    ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔