SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • وائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ اور پولیس کی بربریت

    وائٹ ہاوس کے سامنے مظاہرہ اور پولیس کی بربریت

    Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۸

    امریکا میں نسل پرستی، ریاستی دہشت گردی اور تشدد کے خلاف عوامی مظاہروں اور مظاہرین کے ساتھ پولیس کے تشدد کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ٹرمپ کے سابق مشیر پر امریکی وزیر خارجہ کا زبانی حملہ

    ٹرمپ کے سابق مشیر پر امریکی وزیر خارجہ کا زبانی حملہ

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴

    امریکی وزیر خارجہ نے ایک بار پھر وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کو ہدف تنقید بنایا ہے۔

  • ٹرمپ کیسے پانی پیتے ہیں، پوچھئے امریکی سینیٹر سے!

    ٹرمپ کیسے پانی پیتے ہیں، پوچھئے امریکی سینیٹر سے!

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۷

    امریکی کانگریس میں ریاست کیلیفورنیا کے نمائندے ٹیڈ لی یو نے ایک ویڈیو جاری کر کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پانی پینے کے انداز کا مذاق اڑایا۔ امریکہ کے حالیہ صدر اس وقت اس قدر بے وقعت ہو چکے ہیں کہ اونچی سطح کے سرکاری عہدے داروں سے لے کر سماج کے نچلے طبقے کے معمولی افراد تک، سبھی اُن سے نالاں اور انکی حرکتوں پر ناراض ہیں۔

  • جان بولٹن کی کتاب میں ایران سے متعلق نئے انکشافات

    جان بولٹن کی کتاب میں ایران سے متعلق نئے انکشافات

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۷

    امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کو ایران پر حملہ کرنے کے لئے ورغلایا گیا تھا۔

  • ڈونلڈ ٹرمپ غیرانسانی قانون کولاگو کرنے کے درپے

    ڈونلڈ ٹرمپ غیرانسانی قانون کولاگو کرنے کے درپے

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳

    ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر غیر انسانی قانون ڈاکا کو منسوخ کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔

  • ٹرمپ نے گھٹنے ٹیک دیئے، ونزوئیلا کے صدر سے ملاقات کی خواہش

    ٹرمپ نے گھٹنے ٹیک دیئے، ونزوئیلا کے صدر سے ملاقات کی خواہش

    Jun ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴

    امریکی صدر ٹرمپ نےونزوئیلا کے بارے میں ایک بار پھر اپنے موقف سے پسپائی اختیار کی۔

  • ہندوستان- چین تنازع، ٹرمپ نے مداخلت کر دی

    ہندوستان- چین تنازع، ٹرمپ نے مداخلت کر دی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۲

    امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا، ہندوستان اور چین کے درمیان حال ہی میں سرحد پر ہوئی پرتشدد جھڑپ کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جاری تصادم کے حل میں مدد کرنے کو تیار ہے۔

  • ایران کے ساتھ فوری سمجھوتہ چاہتے ہیں: ٹرمپ کا دعوی

    ایران کے ساتھ فوری سمجھوتہ چاہتے ہیں: ٹرمپ کا دعوی

    Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۴

    امریکی صدر نے اپنی ایران مخالف پالیسیوں کی ناکامی کی توجیہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ کسی بھی فوری سمجھوتے کے لیے تیار ہیں۔

  • ٹرمپ کے لئے درد سر بن گیا ہے جورج فلوئڈ کا قتل! ۔ کارٹون

    ٹرمپ کے لئے درد سر بن گیا ہے جورج فلوئڈ کا قتل! ۔ کارٹون

    Jun ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۴

    سیاہ فام امریکی شہری جورج فلوئڈ کے بہیمانہ قتل اور پھر اس کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے تعلق سے امریکی صدر کے غیر ذمہ دارانہ بیانات و اقدامات نے انہیں سخت مشکلات سے روبرو کر دیا ہے۔

  • جان بولٹن غدارہے: امریکی وزیر خارجہ

    جان بولٹن غدارہے: امریکی وزیر خارجہ

    Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۳

    مائیک پمپئو نے امریکی قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن کوغدار قرار دے دیا ۔

Show More

خاص خبریں

  •  وائٹ ہاؤس میں حالات قابو سے باہر،امریکی پابندیاں عملی طور پر ناکام
     وائٹ ہاؤس میں حالات قابو سے باہر،امریکی پابندیاں عملی طور پر ناکام
    ۳ hours ago
  • ایران کی فوج نے ٹرمپ کے بیانات کو مسترد کر دیا، ٹرمپ نا قابل اعتماد
  • ایران کی بڑی کامیابی ، سعودی عرب میں امریکہ کا آواکس طیارہ تباہ کر دیا
  • عمان نے جنگ کے خاتمے اور سفارت کاری کی بحالی کا مطالبہ کیا ہے۔
  • اسلامی دنیا کے رہنماؤں کو یاد رکھنے کی باتیں!
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS