-
ٹرمپ کی ایک بار پھر چین کو دھمکی
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱امریکی صدر ٹرمپ نے چین کو ایک بار پھر تعلقات مکمل طور پر منقطع کرنے کی دھمکی دی ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کس بات پر پھٹ پڑے؟
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۷امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے حالیہ بیان سے ایک بار پھر یہ ثابت کردیا کہ وہ سچائی اور حقیقت کا سامنا کرنے کی طاقت وتوانائی نہیں رکھتے۔
-
صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کو شکست ہوگی: ہیلری کلنٹن
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۶امریکہ کی سابق وزیر خارجہ اور 2016 میں امریکہ کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ نومبر کے مہینے میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں امریکی صدر ٹرمپ کو شکست ہوگی۔
-
شمالی کوریا کے خلاف امریکی پابندیوں میں توسیع
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸امریکی صدر نے شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں میں مزید ایک سال کی توسیع کردی ہے۔
-
جان بولٹن احمق، جھوٹا اور جنگ پسند ہے: ٹرمپ
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۷امریکی صدر نے اپنے سابق مشیر جان بولٹن کو احمق، جھوٹا اور جنگ پسند قرار دیا ہے۔
-
ہیش ٹیگ، ٹرمپ کی حالت اچھی نہیں
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸امریکی عوام کا صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف غصہ ساتویں آسمان پر پہنچ گیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف گرا
Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰ہونے والی سروے رپورٹ کے مطابق امریکہ کی اکثریت صدر ٹرمپ کی کارکردگی سے نہ فقط خوش نہیں ہیں بلکہ ناراض بھی ہیں۔
-
پولیس کی وحشیگری اور ٹرمپ کی حمایت
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
ٹرمپ نے امریکی پولیس کے تشدد کی حمایت کی
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹امریکی صدر ٹرمپ نےایک بار پھر پولیس کی وحشیگری کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی پولیس ملزموں کے خلاف ضرورت پڑنے پر گھٹنے سے گردن دبانے کا اقدام کر سکتی ہے۔
-
امریکی شہر سیاٹل کا کنٹرول مظاہرین نے سنبھال لیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۵سی این این کے مطابق امریکہ بھر ہونے والی ناانصافیوں کے خلاف سیاٹل میں مظاہرہ کرنے والے ہزاروں افراد نے شہر کے اہم راستوں کو بند کرکے علاقے کو خود مختار زون میں تبدیل کر دیا ہے۔