• ٹرمپ کے ٹوئٹ کا جواب

    ٹرمپ کے ٹوئٹ کا جواب

    Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • واشنگٹن کی میئر نے ٹرمپ کو سبق سکھایا ۔ ویڈیو

    واشنگٹن کی میئر نے ٹرمپ کو سبق سکھایا ۔ ویڈیو

    Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲

    امریکی دارالحکومت واشنگٹن کی رنگین فام خاتون میئر موریئل بوسر نے نسل پرستی کے حامی امریکی صدر کو اچھا سبق سکھایا۔ انہوں نے ایوان صدر وائٹ ہاؤس کی جانب جانے والی سڑک کا نام تبدیل کر کے اسے اُس نعرے سے موسوم کر دیا جو آج کل امریکہ بھر میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کا ورد زباں بن چکا ہے۔ ’’BLACK LIVES MATTER‘‘۔ میئر نے سڑک کا نام بدلنے کے ساتھ ساتھ اُس سڑک پر بڑے جلی حروف میں یہی عبارت پینٹ کرا دی ہے۔

  • امریکہ میں سیاہ فام باشندے کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

    امریکہ میں سیاہ فام باشندے کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

    Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶

    امریکہ میں سیاہ فام باشندے کے بہیمانہ قتل کے خلاف امریکہ سمیت دوسرے ممالک میں بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔

  • مظاہرین کے ساتھ تشدد کرنے پر امریکی حکومت کو سخت تنقیدوں کا سامنا

    مظاہرین کے ساتھ تشدد کرنے پر امریکی حکومت کو سخت تنقیدوں کا سامنا

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے نسل پرستی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے ساتھ امریکی حکومت، پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں کے رویئے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • کان دھرنے کے بجائے لڑنے پہ اتر آئے ٹرمپ! ۔ کارٹون

    کان دھرنے کے بجائے لڑنے پہ اتر آئے ٹرمپ! ۔ کارٹون

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱

    ۲۵ مئی کو امریکہ کی منی سوٹا ریاست میں ایک سفید فام پولیس افسر نے ۴۶ سالہ ایک سیاہ فام شہری جارج فلوئیڈ کو قتل کر دیا تھا جس کے بعد نسل پرستی، ریاستی دہشتگردی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف امریکہ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوا جو تا حال جاری ہے۔ مگر امریکی صدر ٹرمپ نے مظاہرین کی آواز سننے کے بجائے انہیں ہر ممکن طریقے سے کچلنے کا حکم دے دیا ہے جس کے بعد شہروں میں پولیس کے علاوہ فوج کو بھی تعینات کر دیا گیا ہے۔ اب تک دس ہزار سے زائد مظاہرین گرفتار جبکہ سیکڑوں زخمی ہو چکے ہیں۔

  • ٹرمپ، سن 2020 کے سب سے نفرت انگیز شخص

    ٹرمپ، سن 2020 کے سب سے نفرت انگیز شخص

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۷

    امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہمیشہ سے یہ تمنا تھی کہ ان کی تصویر معروف میگزین "ٹائم" کے سر ورق پر سال کی سب سے اہم شخصیت کے طور پر شائع ہو۔

  • امریکی معیشت بدترین جمود کا شکار ہے, ٹرمپ کا اعتراف

    امریکی معیشت بدترین جمود کا شکار ہے, ٹرمپ کا اعتراف

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴

    امریکی صدر نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ملکی معیشت کو تاریخ کے بد ترین جمود کا سامنا ہے اور اسے معمول پر لانے میں دس سال درکار ہوں گے۔

  • ٹرمپ کے مشیر اب تک احمقانہ جوا کھیلتے رہے: جواد ظریف

    ٹرمپ کے مشیر اب تک احمقانہ جوا کھیلتے رہے: جواد ظریف

    Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۷

    ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے امریکی صدر کی پیشکش کے بعد ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران یا ایٹمی معاہدے کے دیگر فریقوں نے مذاکرات کی میز کو کبھی ترک نہیں کیا ہے۔

  • امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری

    امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸

    امریکا کے مختلف شہروں میں نسل پرستی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فرمان پر مظاہرین کی سرکوبی کے لئے فوج لگادی گئی ہے

  • امریکی پولیس کے تشدد کا ایک اور نمونہ

    امریکی پولیس کے تشدد کا ایک اور نمونہ

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰

    امریکا دوسرے ممالک میں تو انسانی حقوق کی پاسداری کے بڑے بڑے دعوے کرتا ہے لیکن اپنے عوام پر ہونے والے مظالم پر پوری طرح خاموش رہتا ہے۔