SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • امریکا میں انسانیت نے دم توڑ دیا+ ویڈیو

    امریکا میں انسانیت نے دم توڑ دیا+ ویڈیو

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱

    امریکا میں جیسے سیاہ فام ہونا جرم ہو گیا ہے۔

  • جورج فلوئیڈ کی یاد میں انوکھا احتجاج+ ویڈیو

    جورج فلوئیڈ کی یاد میں انوکھا احتجاج+ ویڈیو

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰

    امریکا میں سیاہ فام شہری کے پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے خلاف پورٹ لینڈ کے عوام نے عجیب و غریب مظاہرے کئے۔

  • ٹرمپ کی دھمکی پر پینٹاگون کو تشویش

    ٹرمپ کی دھمکی پر پینٹاگون کو تشویش

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۲

    امریکی وزارت جنگ پینٹاگون کے حکام نے مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال اور فوج کی مدد حاصل کرنے پر مبنی امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں پر تشویش ظاہرکی ہے.

  • امریکا کا قومی پرچم نذر آتش+ ویڈیو

    امریکا کا قومی پرچم نذر آتش+ ویڈیو

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۱

    امریکی سیاہ فام نوجوان کے قتل کے خلاف امریکا کی مختلف ریاستوں اور شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • بے دین اور نسل پرست ٹرمپ کی عجیب و غریب قسم + ویڈیو

    بے دین اور نسل پرست ٹرمپ کی عجیب و غریب قسم + ویڈیو

    Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۵

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوئی دن ایسا نہیں ہوتا جس دن وہ سرخی میں نہ بنے رہیں۔

  • متعدد پولیس اہلکار، مظاہرین کے ساتھ ہو گئے، کیا ٹرمپ کے خلاف بغاوت ہوگي؟

    متعدد پولیس اہلکار، مظاہرین کے ساتھ ہو گئے، کیا ٹرمپ کے خلاف بغاوت ہوگي؟

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۶

    امریکا کے متعد پولیس اہلکاروں نے مظاہرین کی سرکوبی کے صدر ٹرمپ کے حکم کے برخلاف، احتجاجی مظاہرین سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

  • ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو کچلنے کی قسم کھائی! ۔ تصاویر

    ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو کچلنے کی قسم کھائی! ۔ تصاویر

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۹

    ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز ایک تقریر کی اور اس سے پہلے کہ وہ تقریر ختم کر کے وائٹ ہاوس کے حدود سے باہر نکلتے، وائٹ ہاؤس کے اطراف میں تعینات سیکورٹی فورسز اور فوجی دستوں نے پر امن مظاہرین پر آنسو گیس کے گولوں اور لاٹھی ٹھندوں سے حملہ کیا۔ ٹرمپ اپنی تقریر ختم کرنے کے بعد بغیر بتائے سخت سکیورٹی حصار میں سڑک پر نکل آئے اور پیدل سینٹ جان چرچ تک جانے کے بعد انجیل ہاتھ میں لے کر قسم کھائی کہ نسل پرستی اور امریکی پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف مظاہرہ کر رہے ملکی عوام سے سختی سے نمٹا جائے گا۔

  • ٹرمپ نے مظاہروں کو داخلی دہشت گردی قرار دیا

    ٹرمپ نے مظاہروں کو داخلی دہشت گردی قرار دیا

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۴

    امریکا میں، پولیس اور سیکورٹی دستوں کی جانب سے مظاہرین کی وحشیانہ سرکوبی میں شدت کے ساتھ ہی نسل پرستی، انسانی حقوق کی پامالی اورعوام کے ساتھ ریاستی دہشت گردی کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہروں میں شدت اور وسعت آ گئی ہے۔

  • دنیا امریکہ کے مظلوم عوام کے ساتھ

    دنیا امریکہ کے مظلوم عوام کے ساتھ

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۶

    دنیا بھر کے عوام امریکی حکومت کی نسل پرستانہ پالیسی اور نہتے سیاہ فام امریکی شہری کے دلخراش قتل کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے۔

  • ٹرمپ کے اقتدار کا خاتمہ، نہیں رہے امریکا کے صدر: سابق وزیر محنت

    ٹرمپ کے اقتدار کا خاتمہ، نہیں رہے امریکا کے صدر: سابق وزیر محنت

    Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۳

    امریکا کے سابق وزیر محنت رابرٹ رائخ نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ اب امریکا کے صدر نہیں رہ گئے ہیں اور انھوں نے اسی وقت اپنا عہدہ کھو دیا تھا جب انھوں نے ملک پر ٹوٹ پڑنے والے بحرانوں کے مقابلے کے لیے کوئي ٹھوس قدم نہیں اٹھایا تھا۔

Show More

خاص خبریں

  • بئرالسبع کا صنعتی علاقہ نیوت ہووا ، مسلسل دھماکوں کے بعد اندھیرے میں ڈوب گیا
    بئرالسبع کا صنعتی علاقہ نیوت ہووا ، مسلسل دھماکوں کے بعد اندھیرے میں ڈوب گیا
    ۳ hours ago
  • ایران کا وزیر خارجہ کا امریکا اور اسرائیل پر الزام، علم کو بم سے نہیں چھینا جا سکتا
  • ایران کی سرحدوں سے دور ہونے کے سوا امریکہ کے پاس کوئی چارہ نہیں، فضائیہ کمانڈر
  • حنرل محمد اکرم نیا: مریکہ اور اسرائیل کی کارروائیوں نے آبنائے ہرمز کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
  • بحریہ کے سربراہ: آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کے داخلی راستوں پر ایران کی مکمل نگرانی اور کنٹرول قائم ہے۔
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS