امریکا میں انسانیت نے دم توڑ دیا+ ویڈیو
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱ Asia/Tehran
امریکا میں جیسے سیاہ فام ہونا جرم ہو گیا ہے۔
امریکا میں سیاہ فاموں کے خلاف تشدد اور دہشت گردی کوئی نئی بات نہیں ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرس اس ویڈیو میں ایک سیاہ فام ماں اور اس کے چھوٹے سے بچے کے ساتھ امریکی پولیس کی درندگی کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ایسا لگ رہا ہے کہ امریکی پولیس میں انسانیت نام کی کوئی چيز ہی نہیں ہے۔
امریکا میں نسلی منافرت کے واقعات نے اس ملک کی حقیقت دنیا کے سامنے پیش کر دی ہے۔