-
امریکی صدر کا مواخذہ، سینٹ میں ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز آمنے سامنے
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ شروع ہو گیا ہے اور ڈیموکریٹس اور ریپبلکنز سینٹ میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آ گئے ہیں۔
-
قاتل دہشتگرد، مذاکرات کی میز پر ۔ پوسٹر
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے خطبہ نماز جمعہ میں امریکہ اور یورپ سے مذاکرات کے خواہاں افراد کو خبردار کیا اور فرمایا:جو لوگ مذاکرات کی میز پر آکے بیٹھتے ہیں، یہ وہی دہشتگرد ہیں جو بغداد ایئرپورٹ واقعے کے ذمہ دار ہیں!
-
سخت ردِّ عمل | سید حسن نصراللہ | Arabic Sub Urdu
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱کیا مالکِ اشترزمان، شہید قاسم سلیمانی رضوان اللہ علیہ اور اُن کے باوفا ساتھی ابو مہدی المہندس کے خون کا بدلہ ممکن یے؟
-
امریکی صدر کا سنگین جرائم نامہ ۔ تصویر
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق دستاویزات لے جاتے ہوئے امریکی سینٹ کے کارکن۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کا آغاز ہو گیا، ری پبلیکنز نے دستاویزات اور شواہد حاصل کرنے سے متعلق ڈیموکریٹس کی تینوں تحریکیں مسترد کردیں۔
-
ٹرمپ کے مواخذے کا پہلا دن، چالان میں اصلاح کی مخالفت
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰ری پبلکن نے ٹرمپ کے مواخذے کے چالان میں اصلاح سے متعلق ڈیموکریٹ کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے۔
-
ٹرمپ کی یورپ کو ایک اور دھمکی
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲امریکی صدر نے دھمکی دی ہے کہ اگر یورپ کے ساتھ تجارتی معاہدہ طے نہ پاسکا تو یورپی گاڑیوں کی درآمدات پر ڈیوٹی عائد کردی جائے گی۔
-
امریکی سینیٹ میں ٹرمپ کے مواخذے پر کارروائی شروع
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹ٹرمپ کے خلاف پیش کی جانے والی تحریک وائٹ ہاؤس، محکمہ خارجہ اور آفس آف مینجمنٹ اینڈ بجٹ سے دستاویزات حاصل کرنے سے متعلق تھیں۔
-
ایران مخالف امریکی اقدامات پر امریکہ سمیت دنیا بھر میں ریلیاں
Jan ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۴امن کارکن امریکہ اور دنیا بھر میں جنگ مخالف ریلیاں منعقد کریں گے۔
-
سکے کا دوسرا رخ، جنٹلمین دہشت گرد + پوسٹر
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۳رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے نماز جمعہ کے اپنے تاریخی خطبے میں ارشاد فرمایا کہ دشمن کے مذاکرات فریب اور دھوکہ ہیں اور مذاکرات کی میز پر بیٹھنے والے جنٹلمین ہی بغداد ہوائی اڈے پر دہشت گردانہ حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں اور جب وہ مذاکرات کی میز پر بیٹھتے ہیں تو بھیس بدل لیتے ہیں۔
-
اگر ایران جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا جواب نہ دیتا تو علاقے میں بحران پیدا ہو جاتا: وینزوئیلا کے وزیر خارجہ کا بیان
Jan ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴وینزوئیلا کے وزیر خارجہ نے تاکید کی ہے کہ ایران کی جانب سے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل پر شدید رد عمل نے امریکا کو بعد کے عدم استحکام کرنے والے اقدامات سے باز رکھا۔