-
یمن کی پارلیمنٹ کی امریکہ کے مجرمانہ اقدام کی مذمت
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳یمن کی پارلیمنٹ نے شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کو قتل کرنے کے امریکہ کے مجرمانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا عامل ٹرمپ کی انتخابی مہم
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۵روسی سینٹ کی بین الاقوامی امور کی کمیٹی کے سربراہ نے قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کو امریکی صدر کی انتخابی مہم کے لئے انجام دیا جانے والا اقدام قرار دیا ہے۔
-
ایران کے انتقام سے وحشت زدہ امریکی صدر کی تازہ ترین دھمکی
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی حشد الشعبی کے سینئر کمانڈر ابو مہدی المہندس اور ان کے ہمراہ چند دیگر افراد کو شہید کرنے کے امریکہ کے دہشت کردانہ، جارحانہ اور غیرقانونی اقدام کے بعد ، امریکہ سے انتقام لینے کے ایران کے سخت ردعمل پر، امریکی صدر ٹرمپ وحشت زدہ ہوگئے ہیں-
-
لا پرواہ اور سرکش صدر، امریکا کو غیر ضروری جنگ کے دہانے پر لے آئے: امریکی کانگریس
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے ممتاز کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی امریکہ کے دہشتگردانہ حملے میں شہادت پر امریکی صدر ٹرمپ پر خود امریکی کڑی نکتہ چینی کر رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کی دہشتگردی کے خلاف برطانوی عوام کا احتجاج
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۰سیکڑوں برطانوی باشندوں نے وزیر اعظم کے دفتر کے سامنے جمع ہو کر عراق میں انجام پانے والے امریکہ کے حالیہ دہشتگردانہ حملے کے خلاف احتجاج کیا۔
-
ٹرمپ کے غیر قانونی اقدامات کو روکنے کے لئے ڈیموکریٹس کی کوشش
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۴امریکی سینیٹ اور ایوان نمائندگان کے اراکین نے صدر ٹرمپ کے غیر قانونی اور دہشتگردانہ اقدامات کو لگام دینے کے لئے ایک بل تیار کیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے دہشتگردانہ کارروائی کرنے کا حکم دینے کا اعتراف کر لیا
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۰امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے ممتاز کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے خلاف دہشتگردانہ کارروائی کرنے کا حکم دینے کا اعتراف کیا ہے۔
-
بغداد کے واقعات پر امریکی وزیر خارجہ کو تشویش
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۷امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف من گھڑت دعووں کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغداد کے واقعات ہمارے مفادات کے لیے خطرہ ہیں۔
-
امریکا میں آزادانہ اسلحہ رکھنے کے بارے میں ٹرمپ کا غیر منطقی دعوی
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۴امریکی صدر نے ٹیکساس میں فائرنگ کے واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اسلحہ رکھنے سے متعلق قانون نے اس سانحے میں بہت سی زندگیاں بچالیں۔
-
ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق اجلاس میں اہم حکام کی موجودگی کا مطالبہ
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۸امریکی سینیٹ میں اقلیتی دھڑے کے لیڈر چاک شومر نے ٹرمپ کے مواخذے سے متعلق اجلاس میں اہم حکام کی موجودگی کا مطالبہ کیا ہے