-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے انتہا پسند قریبی ساتھی کو 18 سال کی سزا
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۶امریکا میں انتہائی دائیں بازو کے گروپ اوتھ کیپرز (Oath Keepers) کے بانی اور سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی اور ساتھی سٹیورٹ رہوڈز کو کیپیٹل ہل پر حملے کے مقدمے میں 18 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جنسی ہراسانی ثابت، 5 ملین ڈالر جرمانہ
May ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵امریکی جیوری نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خاتون لکھاری جین کیرول سے جنسی بدسلوکی میں ملوث قرار دیدیا ہے۔
-
امریکہ نے ایٹمی معاہدے سے نکل کر بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی پر مہلک وار کیا: باقری کنی
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۳ایران کے نائب وزیر خارجہ باقری کنی نے کہا ہے کہ امریکہ نے پانچ سال قبل ایٹمی معاہدے سے نکل کر بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی پر مہلک وار کیا۔
-
بائیڈن کی بے عزتی سے نہیں باز آ رہے ہیں ٹرمپ، دیا نیا لقب
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو اپنے ناقدین اور مخالفین کو توہین آمیز لقب دے کر ان کی بے عزتی کے عادی ہیں، اس بار اپنے انتخابی حریف کو ایک نیا لقب دے دیا ہے۔
-
جو بائیڈن کی حالت ایسی نہیں کہ آئندہ انتخابات میں کھڑے ہوسکیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۴امریکہ کے سابق صدر نے خیال ظاہر کیا ہے کہ جو بائیڈن کی حالت ایسی نہیں ہے کہ وہ سن دو ہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں کھڑے ہوسکیں۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ کی عدالت میں پیشی
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کی عدالت میں پیشی
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ٹرمپ گرفتار ہونے والے پہلے امریکی صدر بن گئے (ویڈیو)
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۲امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دسیوں فوجداری الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے جس کے بعد وہ امریکا کی تاریخ میں گرفتار ہونے والے پہلے سابق یا موجودہ صدر بن گئے ہیں.
-
ٹرمپ کے خلاف مجرمانہ کیس
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ کی عدالت میں پیشی کی تیاری، 35 ہزار پولیس اہلکار تعینات
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۳سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی رہائشگاہ مارالاگو سے نیویارک پہنچ چکے ہیں جہاں انہیں متعدد مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا۔