-
9/11 کی اٹھارویں برسی، امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملہ
Sep ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱امریکا میں 11 ستمبر 2001 کو ہونے والے حملوں کو 18 برس مکمل ہونے پر افغانستان میں موجود امریکی سفارت خانے پر راکٹ سے حملہ کردیا گیا۔
-
دہشت گردی کے خلاف بلاتفریق کارروائی پر پاکستان چین اور افغانستان متفق
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۳چین، پاک-افغان سرحدی راہداریوں پر امیگریشن مراکز، سرد خانے، طبی مراکز اور پینے کے پانی کی اسکیمز شروع کرے گا۔
-
کابل دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ
Sep ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶افغانستان کے دارالحکومت کابل کے دہشت گردانہ حملے میں مرنے والوں کی تعداد سولہ ہوگئی ہے۔
-
امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نواں دور شروع
Aug ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۰امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا نواں دور شروع ہوگیا ہے جسے واشنگٹن امن مذاکرات قرار دیتا ہے۔
-
کابل میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ 140 جاں بحق وزخمی
Aug ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۷ذرائع کے مطابق دھماکہ مغربی کابل میں شیعہ ہزارہ کمیونٹی کے علاقے میں ہوا۔
-
عام شہریوں کی ہلاکت میں اضافہ
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
عمران خان کا بیان پاک افغان تعلقات کشیدہ
Apr ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷پاکستان کے وزیر اعظم کے افغانستان سے متعلق بیان پرکابل میں پاکستانی سفارتکار کو ایک بار پھر وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا۔
-
افغان مجلس نمایندگان کے انتخابات اب تک بے نتیجہ
Apr ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی ناظم الامور کی پاکستانی دفتر خارجہ میں طلبی
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰پاکستان کے دفتر خارجہ نے کابل میں متعین امریکی سفیر کے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے خلاف دیئے گئے بیان پر احتجاج درج کرانے کے لئے اسلام آباد میں امریکی ناظم الامور کو طلب کر لیا۔
-
کابل میں عید نوروز کی تقریب کے موقع پر راکٹوں کا حملہ 28 جاں بحق و زخمی
Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۲افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عید نوروز کی تقریب کے موقع پر راکٹوں کے حملے میں 28 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔