-
کابل کے اسکولوں میں یکے بعد دیگرے دھماکے، درجنوں شہید و زخمی
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۴مغربی کابل میں ہونے والے بم دھماکوں میں درجنوں کم سن طلبہ شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
'ایرانی و افغانی بھائی بھائی ہیں' کے نعرے کے ساتھ افغان شہریوں کا اجتماع۔ ویڈیو
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۰آج افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان شہریوں نے اجتماع کر کے ایران و افغانستان کے مابین اختلافات کی آگ بھڑکانے کی کوشش کرنے والے شرپسند عناصر اور دشمن کے آلۂ کاروں سے اپنی بیزاری کا اعلان کیا۔ یہ اجتماع ایران کے سفارتخانے کے سامنے ہوا جس میں شریک لوگوں نے دونوں ملکوں کے اتحاد و اتفاق اور دونوں کے مشترکہ دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں ہوشیار رہنے پر زور دیا۔ اجتماع میں شریک افغان شہری "افغانی ایرانی اتحاد اتحاد" یا "ہم بھائی بھائی ہیں" جیسے نعرے لگا رہے تھے۔
-
کابل میں ایرانی سفارت خانے کے سامنے فتنے کی مخالفت میں اجتماع
Apr ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۵افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایران کے سفارت خانے کے سامنے فتنے کی مخالفت میں ایک بڑا عوامی اجتماع کیا گیا جس میں شرپسندوں کی مخالفت اور اتحاد کی حمایت اور ایران و افغان برادرانہ رشتوں کے حق میں نعرے لگائے گئے۔
-
افغانستان کے ناظم الامور کی وزارت خارجہ طلبی
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۳افغانستان کے دارالحکومت کابل اور مغربی شہر ہرات میں ایران کے سفارت خانے اور قونصل خانے پر ہونے والے حملوں کے سلسلے میں تہران میں متعین افغانستان کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے واقعہ پر شدید احتجاج کیا گیا - اس درمیان منگل کوکابل میں ایرانی سفارتخانے میں تعطیل کردی گئی۔
-
کابل میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳کابل کی کرنسی مارکیٹ میں اتوار کی صبح ایک دھماکہ ہوا
-
افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا کے لئے طالبان اورقطرکے درمیان معاہدہ
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلا کے لئے طالبان اورقطرکے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔
-
ہمسایہ ملک افغانستان کو ایران کی طرف سے امداد جاری، نئی کھیپ قندھار کے عوام میں ہوئی تقسیم
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کی دوسری برسی پر افغانستان کے عوام کے لئے اشیاء خوردونوش پر مشتمل امداد بھیجی ہے۔
-
کابل میں خواتین کا احتجاجی مظاہرہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۲کابل میں افغانستان کی خواتین نے موجودہ صورتحال اور اپنے حقوق کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
امریکی کرتوتوں کے خلاف کابل میں عوامی مظاہرہ۔ ویڈیو
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں عوام نے سڑکوں پر نکل کر امریکہ کے خلاف مظاہرہ کیا۔ مظاہرین افغانستان کے خلاف امریکی پابندیوں، افغان عوام کے سلسلے میں روا رکھنے جانے والے غیر انسانی اور جارحانہ اقدامات کے خلاف نعرے لگا رہے تھے۔
-
پاکستان کا شہر لاہور تیسرا اور دہلی دوسرا بڑا آلودہ شہر
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۶دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں جمعے کو لاہور تیسرے، پڑوسی ملک افغانستان کا دارالحکومت کابل پہلے، اور ہندوستان کا دارالحکومت دہلی دوسرے نمبر پر ہے۔