-
بے گناہوں کے قتل عام پر طالبان نے امریکہ سے ہرجانہ طلب کیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۵طالبان نے امریکہ سے افغانستان میں جرائم کے ارتکاب کے باعث متاثرین کو ہرجانہ ادا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
افغان عوام کے قتل عام میں ملوث امریکی فوجیوں کو سزا دی جائے، چین کا مطالبہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰چینی وزارت خارجہ نے امریکہ کی مشرقی ایشیا اور ایشیا پیسیفک علاقے میں تفرقہ ڈالنے کی کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے افغان عوام کے قتل عام میں ملوث امریکی فوجیوں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
-
داعش نے کابل دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی
Dec ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱داعش دہشتگرد گروہ نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعے کو ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی۔
-
افغان کی افغان سے جنگ شرمناک ہے:کابل مظاہرین
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۱افغانستان کی ثقافتی شخصیات اور یونیورسٹی اساتذہ نے کابل میں ملک کے موجودہ حالات کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔
-
افغانستان کی شاہراہ بغلان پر ڈاکوؤں کا راج
Dec ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴افغانستان کے صوبہ بغلان کے عوام نے طالبان سے علاقے میں امن و سیکورٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کابل میں خواتین کا اجلاس، طالبان سے اپنے حقوق کا مطالبہ کیا
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۹افغان خواتین نے کابل میں ایک اجلاس کر کے عبوری طالبان حکومت سے اپنے حقوق کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کابل میں دھماکہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار دھماکہ ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
-
داعش نے کابل دھماکے کی ذمہ داری قبول کی
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸کابل میں بدھ کے دھماکوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کی ہے۔
-
افغان صدر کا غیر ذمہ دارانہ فرار کابل میں طالبان کے پہنچنے کا باعث بنا، طالبان گروہ کا دعوی
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۷افغانستان کے نگراں وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر کا غیر ذمہ دارانہ فرار طالبان گروہ کے کابل میں داخل ہونے کا باعث بنا ہے۔
-
کابل میں ایران اور طالبان کے وفود کا اجلاس
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۸افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اسلامی جمہوریہ ایران اور طالبان کے ورکنگ گروپ کا اجلاس ہوا۔